-
افغانستان: اروزگان اور پکتیکا میں طالبان کے حملے
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۱افغانستان میں طالبان کے ترجمان نے پکتیکا اور اروزگان صوبوں میں طالبان گروہ کی جانب سے حملے کئے جانے کا دعوی کیا ہے۔
-
افغانستان: طالبان کے تیس افراد کی ہلاکت
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۱افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ افغان سیکورٹی فورسز نے مختلف کارروائیاں کر کے طالبان کے درجنوں افراد کو ہلاک کر دیا۔
-
سڑک کے کنارے نصب بم کا دھماکہ، 4 افغان پولیس اہلکار ہلاک
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۸افغانستان کے صوبے فراہ میں سڑک کے کنارے نصب بم کے دھماکے میں چار پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
افغانستان: صوبہ بغلان میں دسیوں طالبان ہلاک اور زخمی
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۳افغان فوج نےصوبہ بغلان میں دو الگ الگ کارروائیاں انجام دے کر دسیوں طالبان کو ہلاک اور زخمی کر دیا۔
-
افغانستان میں اروزگان کے سقوط کر جانے کا خطرہ
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۱افغانستان میں صوبے اروزگان کے سقوط کر جانے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔
-
افغانستان: ہلمند کے علاقے گریشک پر طالبان کا حملہ، 15 سیکورٹی اہلکار ہلاک
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۹افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان نے حملہ کر کے دو سیکورٹی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
طالبان نے صوبہ ہلمندمیں دوسیکورٹی چیک پوسٹوں پر حملہ کر کے پندرہ افغان پولیس اہلکاروں کوہلاک کردیا
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۶افغانستان کے صوبہ ہلمندمیں دوسیکورٹی چیک پوسٹوں پر حملہ کرکےطالبان نے پندرہ افغان پولیس اہلکاروں کوہلاک کردیا ہے
-
ہلمند میں طالبان کا حملہ ناکام
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۳افغانستان کے صوبے ہلمند میں پولیس چوکی پر طالبان کا حملہ پسپا کردیا گیا۔
-
افغان فوج کی کارروائی طالبان سرغنہ ساتھیوں سمیت ہلاک
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۱افغان فوج کے ساتھ ایک جھڑپ میں طالبان کا مقامی سرغنہ ہلاک ہو گیا ہے۔
-
افغانستان میں پولیس اور طالبان کے درمیان جھڑپ میں متعدد طالبان اور پولیس اہلکار ہلاک
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۷افغانستان کے شمالی صوبے تخار میں پولیس اور طالبان کے درمیان جھڑپ میں متعدد طالبان اور پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں