SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان

  • اشرف غنی کے لئے افغان پارلمینٹ کی شرط

    اشرف غنی کے لئے افغان پارلمینٹ کی شرط

    Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۴

    افغانستان کی قومی پارلمینٹ کے اسپیکر عبدالرؤوف ابراہیمی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسی صورت میں طالبان کے خلاف جنگ پر مبنی صدر اشرف غنی کی اعلان کردہ پالیسی کی حمایت کریں گے کہ جب حکومت ، وزیر دفاع کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے لئے پارلمینٹ میں پیش کرے اور قومی سلامتی کے ادارے کا سربراہ معین کرے-

  • پاکستان: صوبائی وزیر کے قتل کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی

    پاکستان: صوبائی وزیر کے قتل کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی

    Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۳

    پاکستان میں اقلیتی امور کے صوبائی وزیر کے قتل کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی۔

  • حقانی نیٹ ورک نے کابل میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کی: افغان حکومت کا الزام

    حقانی نیٹ ورک نے کابل میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کی: افغان حکومت کا الزام

    Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۴

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حالیہ دہشت گردانہ حملہ کی منصوبہ بندی حقانی نیٹ ورک نے کی تھی۔

  • افغانستان: داعش اور طالبان کے اکتالیس دہشتگرد ہلاک

    افغانستان: داعش اور طالبان کے اکتالیس دہشتگرد ہلاک

    Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۷

    افغانستان کی وزارت دفاع نے دہشت گرد گروہ داعش اور طالبان گروہ کے اکتالیس افراد کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

  • افغانستان: طالبان کے خلاف افغان فوج کا بڑا آپریشن

    افغانستان: طالبان کے خلاف افغان فوج کا بڑا آپریشن

    Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۷

    افغان فوج نے صوبہ جوزجان میں طالبان کے خلاف ایک بڑا آپریشن شروع کیا ہے جس میں طالبان کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

  • صوبہ قندوز میں طالبان کا اہم کمانڈر ہلاک

    صوبہ قندوز میں طالبان کا اہم کمانڈر ہلاک

    Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۹

    افغانستان کے صوبہ قندوز میں طالبان کے ایک اہم کمانڈر کو ہلاک کر دیا گیا ہے

  • افغانستان کے شہر قندوز میں فوج کا خصوصی دستہ تعینات

    افغانستان کے شہر قندوز میں فوج کا خصوصی دستہ تعینات

    Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۱

    افغانستان کے شمالی شہر قندوز پر طالبان کے حملے اور شہر میں ان کے داخل ہو جانے کے خطرے کے پیش نظر افغان فوج کا خصوصی دستہ شہر میں تعینات ہوگیا ہے

  • طالبان نے ڈی ایس پی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

    طالبان نے ڈی ایس پی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

    Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۳

    پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) ہلاک ، جبکہ ان کے 2 محافظ زخمی ہوگئے۔

  • افغانستان میں خودکش دھماکہ، 15 ہلاک، 30 زخمی

    افغانستان میں خودکش دھماکہ، 15 ہلاک، 30 زخمی

    Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۲۰:۱۵

    افغانستان میں ہونے والے بم کے دھماکے میں کم سے کم پندرہ افراد ہلاک اور تیس زخمی ہوگئے۔

  • طالبان کی امریکہ اور افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کی پیشکش

    طالبان کی امریکہ اور افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کی پیشکش

    Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۶

    طالبان کے ایک کمانڈر نے افغان حکومت اور امریکہ کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کی پیشکش کی ہے-

Show More

خاص خبریں

  • روس اور مصر نے کہا ہے کہ وہ ایران کے جائز حقوق کی حمایت کرتے ہیں
    روس اور مصر نے کہا ہے کہ وہ ایران کے جائز حقوق کی حمایت کرتے ہیں
    ۵ hours ago
  • ہند-امریکہ تجارتی معاہدہ قومی مفاد کے خلاف اور دباؤ میں لیا گیا فیصلہ ہے : راہل گاندھی
  • نئی دہلی میں ایرانی اور ہندوستانی بحریہ کمانڈرز کی ملاقات، بحری تعاون بڑھانے پر زور
  • افزودگی معطلی کی کوئی تجویز نہیں دی گئی ہے : سید عباس عراچی
  • پاکستان کی معیشت مستحکم اور مہنگائی کی شرح کنٹرول میں :عالمی مالیاتی فنڈ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS