طالبان کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ہماری رقم چوری کی۔
سوئیزلینڈ کے حکام اور غیرسرکاری اداروں سے گفتکوکے لئے طالبان کا ایک وفد جنیوا پہنچ گیا ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا اگلا اجلاس چین کی میزبانی میں منعقد ہوگا جس میں طالبان بھی شریک ہونگے۔
طالبان کی عبوری حکومت نے افغانستان میں بیرونی دہشتگرد گروہوں کی دہشتگردانہ کارروائیاں بڑھنے کےبارے میں اقوام ۔متحدہ کی سلامتی کونسل کی تشویش کو مسترد کردیا
افغانستان پر امریکہ اور یورپی ملکوں کی افواج کے بیس سالہ قبضے کے حوالے سے جاری عالمی تنقیدوں کے درمیان، بعض یورپی گروپ،تین سو سے زائد کتے بلیوں کی کینیڈا منتقلی کو اہم کامیابی قرار دے رہے ہیں۔
افغانستان میں رونما ہونے والی حالیہ تبدیلیوں کے بعد افغان پناہ گزینوں کی ایران آمد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
طالبان گروہ نے صوبہ پنجشیر کے لئے مزید فوجی روانہ کردیئے ہیں۔
یورپی پارلیمنٹ نے طالبان کے ساتھ تعاون کو عورتوں کے حقوق کے احترام سے مشروط کردیا ہے۔
افغانستان میں آج پہلی بار کچھ سرکاری جامعات کھولی گئی جہاں خواتین کی قلیل تعداد کلاسز میں شریک ہوئی۔
افغانستان سے غیرملکیوں کے انخلا کے لئے طالبان اورقطرکے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔