سرحدوں پر خار دار تاروں کی باڑ کے مسئلےمیں پاکستان اور افغانستان کے طالبان فوجیوں کے درمیان کشیدگی پائی جاتی ہے۔ ۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر ایک قرارداد کو منظور کیا ہے جس کے تحت افغانستان کے لیے انسانی امداد کی سہولت فراہم کی جا سکے گی۔
مغربی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان کے ہزاروں کی تعداد میں عام شہری طالبان کی حمایت میں افغانستان گئے ہیں۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عوام نے سڑکوں پر نکل کر امریکہ کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین افغانستان کے خلاف امریکی پابندیوں، افغان عوام کے سلسلے میں روا رکھنے جانے والے غیر انسانی اور جارحانہ اقدامات کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔
افغانستان کی عبوری طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے خصوصی ایلچی سے ملاقات کی ہے۔
پاکستان کی میزبانی میں اسلام آباد میں افغانستان کے حالات کے جائزے کے لئے اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کا منعقدہ اجلاس ختم ہو گیا۔
عمران خان نے افغانستان میں تاریخ کا سب سے بڑا انسانی المیہ رونما ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔
اسلام آباد میں افغانستان کے حالات پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس شروع ہوگیا ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ طالبان کو تسلیم کرنا ابھی جلدی ہوگی
طالبان نے افغانستان کے لئے بین الاقوامی امداد کی اپیل کے ساتھ ہی کہا ہے کہ ان کا ملک کسی ملک کے لئے خطرہ نہیں ہے۔