افغانستان سے امریکہ کے انخلا اور افغانستان میں واشنگٹن کے لئے کام کرنے والوں کو بسانے کے وعدے کو تقریباً دو سال کا عرصہ ہو رہا ہے لیکن افغان پنان گزیں، بدستور البانیہ میں حیران اور پریشان گھوم رہے ہيں۔
افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے افغانستان کی تعمیر و ترقی اور فوری طور پر انسان دوستانہ امداد کی اپیل کی ہے۔
عالمی ادارہ خوراک فاؤ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کو آئندہ چھے مہینے کے دوران شدید غذائی قلت کا سامنا ہوگا۔
عالمی ادارۂ صحت نے پولیو خاتمہ مہم کے تحت افغانستان میں اپنی سرگرمیوں کے ایک نئے سلسلے کا آغاز کیا ہے۔
افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان اور ان کی حکومت کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رپورٹ کو مسترد کر دیا۔
افغانستان میں بدنام زمانہ، پاکستان مخالف عالمی دہشت گرد کی ہلاکت کی خبر ہے۔
اسلام آباد میں افغانستان کے سفارت خانے نے ایک بیان میں پاکستان میں افغان مہاجرین کی گرفتاری کا سلسلہ بند کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
افغانستان کے صوبہ بدخشان میں ایک بار پھر دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے جس میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں
افغانستان کے صوبے بدخشان کے ڈپٹی گورنر نثار احمد احمدی ایک کار بم دھماکے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔
افغانستان میں امداد کے ضرورت مند افراد میں مزید پانچ لاکھ کا اضافہ ہوگیا ہے۔