ہندوستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نئی دہلی میں افغانستان کے سفارت خانے پر کنٹرول کا مسئلہ اس ملک کا ایک اندرونی معاملہ ہے۔
ایک پاکستانی تھنک ٹینک کے مطابق افغانستان میں طالبان کے دوبارہ برسر اقتدار آنے کے بعد پاکستان کے اندردہشت گردانہ حملوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے قندھار میں طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ آخوند زادہ سے ملاقات کی ہے۔
ایران اور افغانستان کی مشترکہ سرحدوں پر حالات کشیدگی سے پاک اور پرسکون ہیں ۔
ایران اور افغانستان کی سرحدی جھڑپ کے بعد، افغانستان کی قیادت کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ کابل، ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی سے پرہیز کرنے کی پالیسی پر کاربند ہے۔
ایران و افغانستان کی سرحد پر گزشتہ دنوں پیدا ہو جانے والی کشیدگی پر افغان حکومت و عوام نے تہران و کابل کے برادرانہ اور دوستانہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
ایرانی کی سرحدی فورس نے ایران افغان سرحد پر بدامنی پیدا کرنے کا بھرپور اور ٹھوس جواب دیا ہے۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان کے مابین جھڑپیں کسی بھی ملک کے حق میں نہیں ہیں۔
طالبان انتظامیہ کے مہاجرین کے امور کے وزیر خلیل الرحمان حقانی نے پاکستان کے سفیر سے سرحدی گزرگاہوں پر آمد و رفت آسان بنانے کا مطالبہ کیا۔
طالبان کی عبوری حکومت کے وزیراعظم مولوی عبدالکبیر نے کہا ہے کہ افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل اور حکومتی ڈھانچے میں سابق سیاسی رہنماؤں کی واپسی بدعنوانی کا سبب بنے گی۔