-
ہندوستان میں طالبان کا نیا ناظم الامور
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے ہندوستان میں اپنا ناظم الامور معین کئے جانے کی تصدیق کی ہے۔
-
اسلام آباد طالبان انتظامیہ سے مشروط تعاون کرے گا، حنا ربانی کھر
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲پاکستان کی وزیرمملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے افغانستان میں طالبان انتظامیہ کے ساتھ تعاون کوتحریک طالبان پاکستان کے ساتھ طالبان انتظامیہ کی سہولت کاری کے خاتمے سے مشروط کیا ہے ۔
-
طالبان خواتین کے حقوق کا پاس رکھے، چین کا مطالبہ
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱چین نے طالبان سے خواتین کے حقوق کا پاس رکھنے کی اپیل کی ہے۔
-
ایران افغانستان کا تاریخی دوست ملک ہے: حامد کرزئی
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۰افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کابل میں ایران کے سفیر اور صدر ایران کے خصوصی نمائندے حسن کاظمی قمی سے گفتگو میں کہا ہے کہ افغانستان کے مسائل کے حل کے لئے علاقے کے ملکوں کے درمیان اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔
-
لڑکیوں کی تعلیم کیلئے ابھی تک حالات فراہم نہیں ہوئے: طالبان
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵افغانستان میں طالبان حکومت کے قائم مقام وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ اس ملک میں لڑکیوں کی تعلیم کیلئے ابھی تک حالات فراہم نہیں ہوئے ہیں۔
-
ایران اور افغانستان کے درمیان ریلوے سرویس کا آغاز
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳تجرباتی طور پر ایران کی پہلی ٹرین ہرات خواف ریلوے لائن کے ذریعے مغربی افغانستان کے شہر ہرات پہنچی۔
-
جنوبی افغانستان میں دھماکہ، 3 بچے جاں بحق
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴افغانستان کے شہر قندھار میں بارودی سرنگ کے ہونے والے ایک دھماکے میں تین بچے جاں بحق ہو گئے۔
-
افغانستان میں دہشت گرد گروہ موجود نہیں ہیں: طالبان
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷افغانستان کی عبوری طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ افغانستان میں کوئی بھی دہشت گرد گروہ موجود نہیں ہے۔
-
امریکہ افغانستان میں دہشت گرد عناصر کی حمایت کر رہا ہے، لاوروف
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ہندوستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں باقی بچے دہشت گرد عناصر کی حمایت کر رہا ہے۔
-
پاکستان، چین اور افغان طالبان کا سہ فریقی اجلاس
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۸پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے پانچویں سہ فریقی مذاکرات آج اسلام آباد میں ہو رہے ہیں۔