-
میں زندہ ہوں، ملا برادر کا بیان
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۸طالبان کے سینیئر لیڈر نے میڈیا کے سامنے حاضر ہو کر اپنی موت سے متعلق افواہوں کو مسترد کردیا۔ یہ افواہیں، کابل پر کنٹرول حاصل کرنے کے قریب ایک مہینہ بعد، طالبان کے درمیان انتشار پر مبنی رپورٹوں کے بعد، اڑی تھیں۔
-
افغانستان کے مسائل پر عالمی سفارتکاری کا سلسلہ جاری
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۱ایران، پاکستان، چین اور روس کے اعلیٰ سفارتکاروں نےشانگھائی سربراہی اجلاس کی سائڈ لائن پر افغانستان کے سلسلے میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
طالبان کے راج میں کابل پر راکٹ حملہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۱افغانستان کے دارالحکومت کابل پر راکٹ حملہ ہوا۔
-
طالبان نے افغانستان کی امداد کا مطالبہ کیا
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸افغانستان میں طالبان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ ویانا اجلاس میں افغانستان کی امداد سے متعلق کئے جانے والے وعدوں پر عمل کرے اور طالبان حکومت کو امداد فراہم کرے۔
-
قندھار میں طالبان کے خلاف مظاہرے
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۶ہزاروں افغان شہریوں نے قندھار میں طالبان کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
-
نائب افغان صدر کے مکان سے لاکھوں ڈالر کے انکشاف کا دعوا۔ ویڈیو
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۸طالبان نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں یہ دعوا کیا گیا ہے کہ سابق افغان صدر کے معاون اور نائب صدر امر اللہ صالح کے مکان سے انہوں نے لاکھوں ڈالر کا پتہ لگا کر انہیں ضبط کیا ہے۔
-
سرعام خاتون کو پیٹتے ہوئے طالبان کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴افغانستان کے کسی نامعلوم شہر سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک طالبان رکن کو ایک خاتون کی پٹائی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
افغانستان کی یونیورسٹیاں کھلیں، کلاسیں بند
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳افغانستان میں تعلیمی مراکز اور یونیورسٹیوں کو کھول ضرور دیا گیا ہے مگر کلاسیں ابھی طلبا سے خالی نظر آ رہی ہیں۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان مسافر پروازوں کا سلسلہ بحال
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان کی پہلی پرواز کابل ایرپورٹ پہنچی ہے.
-
طالبان کی ’متحرک عدالت‘ نے سڑک پر ہی فیصلہ سنا کر فوجی کو گولیوں سے بھونا!۔ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۲افغانستان میں طالبان کے انتہاپسندانہ اقدامات کی حکایت کرنے والے واقعات اور خبروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔