-
ایٹمی شعبے میں ایک اور پیشرفت، ایران میں گامانائف سینٹر کا افتتاح
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱اندرون ملک تیار کی جانے والی ریڈیائی دواؤں سے سالانہ دس لاکھ مریض استفادہ کرتے ہیں۔
-
یورینیم کی ساٹھ فیصد افزودگی طبی مقاصد کے لئے ہے، ایران
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۰ایران نےکہا ہے کہ ملک میں یورینیم کی ساٹھ فیصد تک افزودگی طبی مقاصد کے لئے ہے اور ساٹھ فیصد تک افزودگی کا عمل آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی حالیہ ایران مخالف قرارداد کے جواب میں انجام پارہا ہے
-
پاکستان کی پہلی انڈوکرانالوجسٹ نے لاریٹ ایوارڈ اپنے نام کر لیا
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۱پاکستانی انڈوکرانالوجسٹ ڈاکٹر تسنیم احسن کو انڈوکرائین سوسائٹی کی جانب سے لاریٹ 2023ایوارڈسے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ پوری دنیا میں انڈوکرائین محققین اور معالجین کی کامیابی پر دیا جاتا ہےا ور ڈاکٹر تسنیم احسن ان میں سے ایک ہیں۔
-
دہلی میں طبی وسائل کی سالانہ نمائش
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں طبی مصنوعات کی نمائش میں ایرانی کمپنیوں کی شرکت (ویڈیو)
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۴نئی دہلی میں طبی آلات اور مصنوعات کی بین الاقوامی نمائش لگی ہوئی ہے جس میں ایران نے بھی اپنی دس کمپنیوں کے ساتھ شرکت کی ہے۔
-
استاد ایک معنوی کمانڈر اور شاگرد ایک مجاہد ہے: وزیر صحت ایران
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۴ملک میں قائم ہونے والی پہلی اسمارٹ یونیورسٹی کے قیام کی خبر دیتے ہوئے ایران کے وزیر صحت ڈاکٹر عین اللہی نے کہا کہ اس یونیورسٹی میں ہماری کوشش یہ ہے کہ میڈیکل تعلیم کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی اور اعلیٰ تعلیمی وسائل کو استعمال میں لاکر طلبہ کی تربیت کریں۔
-
طبی شعبے میں ایران اور ہندوستان کے درمیان تعاون
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۶ایران اور ہندوستان کے وزرائے صحت نے بعض دواؤں کی تیاری اور دواؤں کے خام مواد کی فراہمی میں تہران اور نئی دہلی کے درمیان تعاون کی طرف اشارہ کرتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان اس شعبے میں تعاون و معاملات بڑھائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اسٹم سیلز اور ری جنریٹو تھراپی کے فروغ کا ٹاسک جاری کردیا گیا
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۵ترقیاتی کونسل برائے اسٹم سیل سائنس و ٹیکنالوجی نے نالج بیسڈ مصنوعات کی مارکیٹنگ کے فروغ کے لیے چار نکاتی ٹاسک جاری کردیا ہے
-
افغان عوام کے لئے ہندوستان کی طبی امداد
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲ہندوستان نے افغانستان میں چیلنجنگ انسانی صورت حال کے پیش نظر ہفتے کو طبی سامان کی ایک کھیپ کابل کام ایئر طیارے سے بھیجی ہے۔
-
نرس ڈے تمام نرسوں کو مبارک ہو!
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶ثانی زہرا، پیغامبر کربلا، فرزند حضرت مصطفیٰ (ص)، دختر علی (ع) و زہرا (ع) حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کا یوم ولادت مبارک ہو، اس روز کو ایران میں ’’نرس ڈے‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ پانچ جمادی الاولیٰ سنہ پانچ ہجری کو حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کی ولادت با سعادت مدینۂ منورہ میں ہوئی۔