-
مچھلی کے تیل کے کیپسول امراض قلب سے نہیں بچا سکتے
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مچھلی کے تیل کے کیپسول امراض قلب سے نہیں بچا سکتے۔
-
حد سے زیادہ دباؤ آخری سانسیں لے رہا ہے: صدر روحانی
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ دباؤ آخری سانسیں لے رہا ہے اور ملت ایران جلد ہی اپنی استقامت کا نتیجہ دیکھے گی۔
-
ایرانی ڈاکٹروں کا کمال، ایران، انتہائی پیچیدہ نیورو سرجری کرنے والا دنیا کا تیسرا ملک بن گیا
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۱ایران کے شہر شیراز کے میڈیکل کالج کے ماہر ڈاکٹروں نے دماغ کی ایک انتہائي مشکل اور پیچیدہ سرجری کر کے سبھی کو حیرت میں ڈال دیا ہے اور اپنے ملک کو اس طرح کی سرجری کرنے والا دنیا کا تیسرا ملک بنا دیا ہے۔
-
وبائی امراض کے دور میں غیر قانونی پابندیاں نسل کشی ہے: ایران
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۰ایران کے وزیر صحت نے خطرناک وبائی مرض کے دور میں غیر قانونی پابندیوں اور دشمنانہ اقدامات کو نسل کشی سے تعبیر کیا ہے۔
-
ذیابیطس ٹائپ ون کی بیماری پیدائش سے پہلے بھی ہوسکتی ہے!
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۰ایک نئی طبی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ چھے ماہ سے کم عمر کے بچوں میں ذیابیطس ٹائپ ون کی بیماری ہوسکتی ہے اور اس بیماری کی جڑ ممکنہ طور پر پیدائش سے قبل ہی بن جاتی ہے۔
-
تنخواہیں نہ بڑھنے پر برطانوی طبی عملے کا احتجاج
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱برطانیہ میں میڈیکل عملے کے ہزاروں کارکنوں نے وزیر اعظم کی جانب سے اپنی تنخواہیں بڑھائے جانے کی مخالفت کئے جانے پر مظاہرے کئے ہیں۔
-
فرانس، میڈیکل اسٹاف کے مظاہرے پر پولیس کا دھاوا ۔ ویڈیو
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کورونا وائرس کے پیش نظر سرکاری اسپتالوں کے ناقص انتظامات اور وسائل کی قلت کے خلاف ڈاکٹروں اور نرسوں نے مظاہرہ کیا اور حکومت سے سے مناسب طبی وسائل کی فراہمی کے ساتھ ساتھ کام کا بہتر اور مناسب ماحول فراہم کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئےآنسو گیس کے گولے استعمال کئے۔
-
انسداد کورونا کے تمام طبی آلات و وسائل کی ایران میں تیاری
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۴سائنس و ٹیکنالوی کے امور میں صدر ایران کے سیکریٹری نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے مقابلے سے متعلق تمام طبی وسائل و آلات ایران میں تیار کئے جا رہے ہیں۔
-
ایرانی ماہرین نے ڈاکٹر مریض رابطہ کا جامع نظام تیار کر لیا
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۳ایران کی امیرکبیر یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے ڈاکٹر اور مریض کے درمیان رابطے کا جامع نظام تیار کرلیا ہے۔
-
ایران، کورونا کی روک تھام کے وسائل برآمد کرنے کو تیار
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۵سائنس و ٹیکنالوجی کے امور میں صدر مملکت کے مشیر مہدی قلعہ نوی نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی نالج بیسڈ کمپنیاں، کورونا کی روک تھام اور اس کے ٹیسٹ سے متعلق مصنوعات اور ساز و سامان دیگر ممالک کو برآمد کرنے کے لئے تیار ہے۔