-
بنگلہ دیش: پارلیمنٹ تحلیل، خالدہ ضیاء رہا 500 سے زائد قیدی جیل سےفرار
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۶بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین نے آرمی قیادت سے ملاقات کے بعد پارلیمنٹ تحلیل کردی۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے خلاف اردن میں احتجاجی مظاہرے
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے اردن کے عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے اور انہوں نے دارالحکومت امان اور دیگر شہروں کی سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا ہے۔
-
شیخ حسینہ واجد مستعفی، ڈھاکا کی سڑکوں پر مظاہرین کا جشن
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۳خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے پر بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا کی سڑکوں پر مظاہرین جشن منا رہے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں ۔ طلباء اپنے خاندان والوں کے ساتھ سڑکوں پر جشن منا رہے ہیں۔
-
غزہ؛ صیہونی دہشتگردوں کی اسکولوں پر بمباری، دسیوں شہید
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴دہشتگرد صیہونی ٹولے نے غزہ کے مزید دو اسکولوں پر بمباری کر کے کم از کم پچیس افراد کو شہید اور پچاس کو زخمی کر دیا۔
-
بنگلادیش کے حالات سخت کشیدہ 50 افراد جاں بحق، ڈھاکا میں کرفیو نافذ، انٹرنیٹ سروس معطل
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۱بنگلادیش میں ایک بار پھر ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں، تازہ اور شدید جھڑپوں کے بعد دارالحکومت ڈھاکا میں ایک بار پھر کرفیو نافذ اور انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی۔
-
حرم امام رضا(ع) کے متولی کی جانب سے عالمی سائنس اولمپیاڈ میں ایوارڈ جیتنے والے طلباء کو خراج تحسین
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۶حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے مشہد مقدس کے دو ہونہار اور ممتاز طلباء سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے انہیں ریاضی اور بائیولوجی کے عالمی اولمپیاڈ میں ایوارڈ جیتنے پر مبارک باد پیش کی اور ملک کا سر فخر سے بلند کرنے پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ذریعے امریکن یونیورسٹیوں کے طلباء کے نام لکھے جانے والے خط میں وہ کون سے نقاط ہیں کہ جن کے بارے بات کیا جانا ضروری ہے
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۴آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے تعاون سے ’’امریکن یونیورسٹیوں کے طلبا کےنام رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خط پر ردّ عمل‘‘ کے عنوان سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔
-
ہم آپ کے خط سے بہت متاثر ہوئے ہیں، بیلجيئم کے نوجوانوں کا رہبر انقلاب اسلامی کے نام جوابی خط
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۰بیلجيئم کے نوجوانوں نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام جوابی خط لکھا ہے۔
-
بنگلہ دیش میں طلبا کا احتجاج رنگ لایا، سپریم کورٹ نے کوٹہ محدود کر دیا
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳بنگلادیش میں متنازعہ کوٹا سسٹم کیخلاف طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ہے۔
-
بنگلہ دیش میں خونریز جھڑپیں، مزید 51 افراد ہلاک (ویڈیو)
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج کے دوران اب تک سو سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ ڈھائی ہزار کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔