-
انڈونیشیا، سری لنکا اور تھائی لینڈ میں سمندری طوفان اور سیلاب سے ایک ہزار 400 سے زیادہ افراد کی موت
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا، سری لنکا اور تھائی لینڈ میں حالیہ تباہ کن سمندری طوفان اور سیلاب کے نتیجے میں ایک ہزار چار سو سے زیادہ افراد کی موت ہوچکی ہے۔
-
انڈونیشیا، تھائی لینڈ اور سری لنکا میں سیلاب کی تباہ کاریاں، مرنے والوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۰اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا، سری لنکا اور تھائی لینڈ میں تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
سری لنکا میں’دِتوا‘ طوفان کے نتیجے میں 123 افراد ہلاک، 130 لاپتہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰سری لنکا میں سمندری طوفان ’دِتوا‘ کے نتیجے میں سیلاب اور زمین دھنسنے کے واقعات میں 123 افراد ہلاک اور 130 افراد لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔
-
غزہ میں نسل کُشی سے بے گھر لاکھوں فلسطینیوں کو سیلاب اور طوفان کا سامنا
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۵طویل عرصے سے جاری خوں ریز جنگ میں اپنے گھر بار سے محروم ہوچکے غزہ کے لاکھوں شہری اب بھاری بارش کے بعد سیلاب کی تباہی کا سامنا کررہے ہیں۔
-
ویتنام: سمندری طوفان کی وجہ سے صدیوں پرانے جہاز کا ملبہ مل گيا
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴اطلاعات کے مطابق سمندری طوفان ’کلمیگی‘ کے باعث شدید ساحلی کٹاؤ نے ویتنام میں صدیوں پرانے ایک جہاز کا ملبہ ظاہر کر دیا ہے۔
-
ہندوستان: سمندری طوفان "مونتھا" کے نتیجے میں کئی ریاستوں میں عام زندگی درہم برہم
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش میں سمندری طوفان "مونتھا" نے ساحلی علاقوں میں تباہی مچادی ہے اور اس طوفان نے ساحل سے ٹکرانے کے بعد کئی ریاستوں میں عام زندگی کو درہم برہم کردیا ہے۔
-
امریکہ میں سیلاب نے تباہی مچادی، 50 ہلاک اور درجنوں افراد لاپتہ + ویڈیو
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۸امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب میں کم سے کم 50 افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفان، کم سے کم 13 ہلاک
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۰امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفان میں کم سے کم تیرہ افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
امریکہ میں شدید طوفان، بڑے پیمانے پر تباہی، 16 افراد ہلاک + ویڈیو
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۵امریکہ کے بعض علاقوں میں شدید طوفانی ہواؤں کے ساتھ "مسی سپی ویلی" اور "ڈیپ ساؤتھ" کی سمت مشرق کی طرف چلنے والی تیز ہواؤں کے واقعات میں اب تک 16 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
آسٹریلیا: طوفان نے تباہی مچا دی، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، متعدد زخمی
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷آسٹریلیا کی ریاستوں کوئنز لینڈ اور نیو ساؤتھ ویلز میں طوفان الفریڈ نے تباہی مچائی دی ہے۔