امریکہ میں آئےبرفانی طوفان کا دلچسپ ٹائم لیپس ملاحظہ کیجیئے جس میں ٹھنڈک اور برفباری کی مقدار کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
امریکہ میں منجمد کرنے والی سرمائی لہر، طوفان اور برفباری سے مرنے والوں کی تعداد ستر تک پہنچ گئی ہے۔
امریکہ اور کینیڈا میں برفانی طوفان ’ بم سائیکلون‘ سے 38 افراد ہلاک ہوگئے۔
خلیج بنگال میں سمندری طوفان اور تیز بارش کے باعث جنوبی ریاست تمل ناڈو میں الرٹ جاری کردیا گيا ہے۔
فلپائن کے جنوبی علاقوں میں سیلاب نے تباہی مچا دی ہے اور موسمی طوفان نالگے سے آنے والے سیلاب سے اب تک 72افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
سمندری طوفان آئی این کے باعث امریکا میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر پچاسی ہو گئی ہے۔
امریکی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان 'ایان' نے تباہی مچادی ہے۔
امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان ’’آئن‘‘ نے معمولات زندگی مفلوج کر دیئے ہیں، یہاں تک کہ علاقے کے اسکول اور ایئرپورٹس بند کر دیئے گئے۔
امریکہ میں طوفان نے تباہی مچا دی اور بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔
جاپان میں طوفان کے بعد خطرناک سیلاب آ گیا۔