-
سیدحسن نصراللہ: ایک حادثہ وجود میں آنے کی ضرورت تھی تا کہ مسئلہ فلسطین شہ سرخی بن کر سامنے آئے
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸عزالدین قسام نے طوفان الاقصی کو جنم دیا اور دیگر گروہوں نے بھی کردار ادا کیا۔ اس کا فیصلہ سو فیصد فلسطینی تھا۔
-
سید حسن نصراللہ: طوفان الاقصی کی وجوہات کیا کیا تھیں؟
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱طوفان الاقصی کی وجوہات پر روشنی ڈالتے ہوئے سید حسن نصراللہ نے کہا کہ گذشتہ چند برس کے دوران مقبوضہ فلسطین کی صورتحال انتہائی پیچیدہ تھی۔
-
اسرائیل کے مزید 4 فوجی ہلاک، اسرائیل فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 332 ہو گئی
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵صیہونی حکومت نے کہا ہے کہ آج صبح فلسطین کی مزاحمتی فورسز کےساتھ لڑائی میں چار صیہونی فوجی ہلاک اور دو فوجی افسر زخمی ہوگئے
-
سید حسن نصراللہ کی تقریر سے صیہونی حلقوں میں کھلبلی
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونیوں میں حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی جمعے کی تقریر کے نتائج سے کھلبلی مچی ہے اور ان میں سخت تشویش پائی جاتی ہے۔
-
کملا ہیرس اور رشی سونک کے ہاتھ خون میں رنگے ہیں: لندن کے مظاہرین
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸لندن میں مظاہرین نے صدائے احتجاج بلند کرتے ہوئے کہا ہے کہ کملا ہیرس اور رشی سونک کے ہاتھ خون میں رنگے ہیں۔
-
امریکی حکام سمیت سب کی نظریں سید حسن نصراللہ کے خطاب پر
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۱امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے اسرائیل کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کے سربراہ کا خطاب سننے کے منتظر ہیں۔
-
جنگ بند نہیں بلکہ فلسطینیوں کا قتل عام جاری رکھیں گے: اسرائیل
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶غاصب اسرائيلی حکومت عالمی مطالبے اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد پاس ہونے کے باوجود غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار نہیں ہے بلکہ شدت کے ساتھ فلسطینیوں کا قتل عام بدستور جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
غزہ میں امریکہ کی جنگ پسندی
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸غزہ میں امریکہ کی جنگ پسندی جاری ہے اور اسی درمیان امریکی ایوان نمائندگان کے نئے سربراہ نے بھی غزہ میں جنگ بندی کی مخالفت کردی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی بمبار طیاروں کی وحشیانہ بمباری، بائیس فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷غزہ کے مرکز میں واقع البریج کیمپ پر صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں کے حملے میں بیس سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
عراق کی مزاحمتی تحریک کا بحرالمیت میں صیہونی اڈے پر حملہ
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱غاصب اسرائیلی حکومت کی بحرالمیت سائٹ کو عراق کی استقامتی فورس نے نشانہ بنایا ہے۔