-
فلسطینی مجاہدین نے غزہ کو اسرائیلی فوجیوں کے قبرستان میں تبدیل کردیا ہے
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴فلسطینی مجاہدین نے غزہ کے جنوبی علاقے میں صیہونی فوجیوں پر کاری ضرب لگائی ہے جس کے دوران صیہونی فوج کے متعدد مرکاوا ٹینک تباہ اور کئی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
حزب اللہ کے میزائل اسرائیل کے لیے اسٹریٹیجک خطرہ: سابق صیہونی وزیر جنگ
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۱غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے حزب اللہ کے میزائلوں کو اسرائیل کے لیے اسٹریٹیجک اور ناقابل برداشت خطرہ قرار دیا ہے۔
-
دنیا کے بیدار ضمیر لوگ فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف ہیں: ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک امریکی فوجی افسر کی خود سوزی کی فریاد کو فلسطینیوں کی نسل کشی میں امریکی حکومت کی مدد کے خلاف امریکہ میں بیدار ضمیر لوگوں کی صدائے احتجاج قرار دیا ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ سے براہ راست جنگ میں ہیں: یمنی عہدیدار
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ یمن، امریکہ اور برطانیہ کے ساتھ کھلی جنگ میں ہے۔
-
یحییٰ السنور کہاں ہیں؟
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۸واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ یحییٰ السنور ابھی تک غزہ میں ہی ہیں۔
-
رپورٹر کو فلسطین مخالف پوسٹ لائیک کرنا مہنگا پڑا
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹نیویارک ٹائمز کے رپورٹر کی طرف سے فلسطینی مخالف پوسٹوں کو "لائیک" کرنے کی وجہ سے تنازع ہوگیا۔
-
غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پراسرائیلی نسل کش حکومت کی فوج کے حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۶غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں میں نسل کشی کرنے والی اسرائیلی فوج کے فضائی اور توپ خانے کے حملوں میں متعدد فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
صیہونی وزیر خارجہ کا بیان، رفح پر حملہ ضرور ہوگا
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ رفح پر حملے کو کوئی نہیں روک سکتا۔
-
شام، صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں 3 شہید
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۰شام پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں تین لوگ شہید ہوگئے۔
-
کیا اسرائیل اور فلسطین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ہو گيا؟
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۸صیہونی میڈیا نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے ممکنہ معاہدے کے بارے میں قیاس آرائیاں کی ہیں ۔