-
جنوبی افریقہ کے بعد میکسیکو اور چلی نے بھی اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیا
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۹میکسیکو اور چلی نے غاصب اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ غزہ پٹی میں اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کرے۔
-
غزہ، پناہ گزین کیمپوں میں مہلک بیماریوں میں مبتلا فلسطینیوں کی حالت زار
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری کی وجہ سے غزہ کی 24 لاکھ کی آبادی کے تقریباً 85 فیصد لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔
-
غزہ دلدل، اسرائیلی فوج کی ہلاکتوں کی تعداد بڑھی
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ جنگ غزہ کے دوران اس کے 530 فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
-
القسام بریگیڈ نے مزید 5 اسرائيلی فوجیوں کو ہلاک کردیا
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۱خان یونس میں تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ساتھ جھڑپ میں 5 غاصب اسرائیلی فوجی مارے گئے۔
-
ہیگ کی عالمی عدالت، مغربی ممالک کے دباو میں
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷مغربی ممالک نے ہیگ کی عالمی عدالت پر دباؤ ڈالنا شروع کردیا ہے۔
-
سلامتی کونسل کے ڈھانچے میں تبدیلی کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سلامتی کونسل کے ڈھانچے میں تبدیلی کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں میں گھمسان کی جنگ
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲صیہونی فوج نے غرب اردن کے شہر طولکرم میں نورشمس کیمپ پر حملہ کیا جس کا استقامت کے جوانوں نے ڈٹ کر مقابلہ کیا۔
-
فلسطینی مجاہدین نے دو اور اسرائیلی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا، ہلاک شدہ اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 523
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۹غزہ میں فلسطینی مجاہدین اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپ میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
غزہ سے صیہونی کالونیوں پر ہونے والے شدید میزائلی حملوں نے صیہونی حلقوں میں ہلچل مچا دی
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۲تل ابیب کے سو سے زیادہ دنوں سے جاری حملوں کے باوجود غزہ سے صیہونی کالونیوں پر ہونے والے شدید میزائلی حملوں نے صیہونی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے اور انھیں حیرت میں ڈال دیا ہے۔
-
یمن نے اسرائیل کی طرف جانے والے ایک اور جہاز کو نشانہ بنا دیا
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۱:۱۷یمن کی مسلح افواج نے بحیرۂ احمر میں غاصب اسرائیل سے مربوط ایک جہاز کو نشانہ بناتے ہوئے غاصب اسرائیلی حکومت کے خلاف اپنے نئے آپریشن کا اعلان کیا ہے۔