-
امریکہ کا اسلحے سے بھرا ہوا طیارہ فلسطینیوں پر بمباری کے لیے اسرائیل پہنچ گیا
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲امریکہ کا اسلحے سے بھرا ہوا ایک طیارہ فلسطینیوں پر بمباری کے لیے اسرائیل پہنچ گیا ہے۔
-
اسرائیل سے ڈرون طیارے خریدنے والے عرب ممالک کی تعداد میں اضافہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ان عرب ممالک کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جو صیہونی حکومت سے ڈرونز طیارے خرید رہے ہیں۔
-
شام پر اسرائیل کے جنگی طیاروں کا حملہ، 2 شامی فوجی زخمی
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۴اسرائیلی جنگی طیاروں نے پیر کی رات مشرقی شام کے علاقوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں امریکی ایف 35 جنگی طیارہ لاپتہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰امریکی ایف 35 جنگی طیارے کے پائلٹ نے خود کو ایمرجنسی طور پر ایجکٹ کرنے سے پہلے جہاز کو آٹوپائلٹ پر لگا دیا جس سے جہاز گم ہو گیا ہے اور ابھی تک اس کی خبر نہیں مل سکی-
-
برازیل، طیارہ حادثے کا شکار، 14 افراد ہلاک
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱برازیل کے ایمازون جنگلات میں ایک مسافر بردار طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
صیہونی جنگی طیاروں کا شام پر فضائی حملہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۵صیہونی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام پر فضائی حملے کئے ہیں۔
-
ہنگری میں امریکا کا ایک چھوٹا طیارہ تباہ (ویڈیو)
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵ہنگری کے ایئرشو میں امریکی طیارہ گر کر تباہ ہو جانے کے نتیجے میں اس میں سوار دو افراد ہلاک ہوگئے۔
-
یاک 130 کے بعد اب سوخو 35 ایران کے حوالے کئے جائیں گے: امریکی میڈیا
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۹روسی ساختہ تربیتی طیارے یاک 130 کی ایرانی فضائیہ میں شمولیت کے بعد اب روس جلد ہی ایران کو سوخو 35 طیارے فراہم کرے گا۔
-
خلیج فارس میں اڑتے امریکی ایف 35 طیارے ایرانی ریڈار کی زد میں
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۵ایران کی مسلح افواج نے ریڈار پر نظر نہ آنے والے ایف 35 طیاروں کو ہوائی اڈے سے اڑنے اور خلیج فارس پر پرواز کرنے تک اپنے ہدف پر لئے رکھا۔
-
روس نے امریکی ڈرون طیارے کا پتہ لگا لیا
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲جنگ یوکرین میں امریکہ اور مغربی ممالک روس کو ہر قسم کا نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم ابھی تک انھیں اس میں کامیابی حاصل نہیں ہوئی ہے۔