-
صیہونی فوجیوں کی جبالیا کیمپ پر بمباری، فلسطینیوں کے متعدد گھرتباہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے ہوائی اور زمینی حملے آج بھی جاری رہے۔
-
شہید حسن نصراللہ کے چہلم کے موقع پر حزب اللہ نے کی تل ابیب پر میزائلوں کی بارش، بن گورین ایئرپورٹ بند، ہر طرف افراتفری
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵حزب اللہ کے مجاہدین نے تل ابیب اور بن گوریون بین الاقوامی ہوائی ایئرپورٹ کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
-
مجلس ترحیم پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری، 12 افراد شہید
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶جنوبی اور مشرقی لبنان کے ایک علاقے میں مجلس ترحیم پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 12 افراد شہید ہوگئے
-
پاکستان کی آذربائیجان کو جے ایف-17 طیاروں کی فروخت
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان عسکری معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت پاکستان آذربائیجان کو جے ایف-17، بلاک تھری لڑاکا طیارے فروخت کرے گا۔
-
غزہ میں انسانی المیہ، اسپتالوں کی سرگرمیاں 48 گھنٹوں بعد بند
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰غزہ کے المغازی کیمپ پر غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ جارحیت میں ایک بچہ سمیت تین فلسطینی شہری شہید اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
روسی بمبار طیارہ سائبیریا کے علاقے میں گر کر تباہ + ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹روس کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس ملک کا ایک ٹی یو- ٹوئنٹی ٹو ایم تھری Tu-22M3 اسٹریٹجک بمبار طیارہ سائبیریا کے علاقے ارکتسک میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
برازیل میں طیارہ حادثہ؛ 62 افراد ہلاک + ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷برازیل میں ایک مسافر بردار طیارہ گرنے کے واقعے میں باسٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
نیپال میں مسافربردار طیارہ گر کر تباہ، 18 افراد ہلاک (ویڈیو)
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو میں میں طیارہ حادثے کے دوران اٹھارہ مسافر ہلاک ہوگئے۔
-
سعودی عرب اور شام کے درمیان فضائی سروس بحال 12 سال بعد شام کا طیارہ ریاض پہنچا
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴بارہ سال بعد شام کی قومی ايئرلائنس کا پہلا طیارہ بدھ کو سعودی دارالحکومت ریاض کے ملک خالد ایئرپورٹ پر اترا۔
-
ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کا انسانیت سوزاقدام
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۳آج منگل دو جولائی کی تاریخ ایران کے مسافر بردار طیارے پر امریکی وینسنس بحری بیڑے کی جانب سے، کئے جانے والے جارحانہ حملے کی برسی ہے۔