-
یاک 130 کے بعد اب سوخو 35 ایران کے حوالے کئے جائیں گے: امریکی میڈیا
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۹روسی ساختہ تربیتی طیارے یاک 130 کی ایرانی فضائیہ میں شمولیت کے بعد اب روس جلد ہی ایران کو سوخو 35 طیارے فراہم کرے گا۔
-
خلیج فارس میں اڑتے امریکی ایف 35 طیارے ایرانی ریڈار کی زد میں
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵ایران کی مسلح افواج نے ریڈار پر نظر نہ آنے والے ایف 35 طیاروں کو ہوائی اڈے سے اڑنے اور خلیج فارس پر پرواز کرنے تک اپنے ہدف پر لئے رکھا۔
-
روس نے امریکی ڈرون طیارے کا پتہ لگا لیا
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۲جنگ یوکرین میں امریکہ اور مغربی ممالک روس کو ہر قسم کا نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم ابھی تک انھیں اس میں کامیابی حاصل نہیں ہوئی ہے۔
-
ایران: مگ 29 جیٹ فائٹروں کے الیکٹرانک جنگ کے سمولیٹر کی رونمائی
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰ایران کی فضائیہ نے اپنے مگ 29 جیٹ فائٹروں کے الیکٹرانک جنگ کے سمولیٹر کی رونمائی کی ہے۔
-
امریکہ میں طیارہ تباہ، 6 افراد ہلاک
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے نواح میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
یمن اور سعودی عرب کے درمیان پروازوں کا سلسلہ بحال
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے کے روز سے صنعا سے سعودی عرب کے لئے پروازوں کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔
-
تائیوان کے علاقے میں چین نے دکھائی طاقت
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۰ذرائع ابلاغ نے تائیوان کے علاقوں میں چین کے جنگی جہازوں اور جنگی طیاروں کی نقل و حرکت کی اطلاع دی ہے۔
-
واشنگٹن میں ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں مشکوک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵واشنگٹن میں ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
امریکہ ہوش کے ناخن لے: چین
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹چین کی فوج نے امریکی فوج کی فضائی اور بحری سرگرمیوں کی جانب سے واشنگٹن کو خبردار کیا ہے۔
-
پابندیاں بے اثر، ایرانی ساختہ مال بردار طیارے کی کامیاب اڑان (ویڈیو)
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۹ایرانی سائنسدانوں اور انجینئروں کے تیار کردہ پہلے مال بردار طیارے نے کامیابی کے ساتھ اپنی پہلی اور آزمائشی اڑان بھر لی ہے۔