-
شام میں داعشی عناصر کے ہاتھوں 5 روسی فوجیوں کا قتل
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۴پریس ذرائع نے شام میں داعشی دہشت گردوں کے ہاتھوں پانچ روسی فوجی افسروں کے مارے جانے اور دس دیگر کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
لندن ایئرپورٹ تکنیکی خرابی کا شکار، سو سے زائد پروازیں منسوخ، ہزاروں مسافر سرگرداں
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱یورپ کے سب سے مصروف ایئرپورٹ کے بطور پہچانے جانے والے لندن ایئرپورٹ پر تکنیکی خرابی کے باعث پروازوں کے نظام میں خلل کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
لندن سے اسرائیل آنے والا طیارہ وہاں کی خراب صورتحال کے باعث واپس لوٹنے پر مجبور
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴لندن سے اسرائیل کی جانب آنے والا ایک مسافر بردار طیارہ غزہ کی جانب سے آنے والے راکٹوں کے خوف، مقبوضہ علاقوں میں پھیلی افراتفری اور ممکنہ خطرات سے بچنے کے لئے واپس لندن کو لوٹ گیا۔
-
ہندوستان کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵ہندوستان کا MiG-21 لڑاکا طیارہ راجستھان کے ہنومان گڑھ میں گر کر تباہ ہو گیا جس کی وجہ سے 2 افراد ہلاک ہو گئے تاہم پائلٹ اور کو پائلٹ محفوظ رہے۔
-
غاصب اسرائیل میں ایک ہفتے کے دوران تیسرا فضائی حادثہ
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۳صیہونی حکومت کی فضائیہ میں فضائی حادثوں کا سلسلہ جاری ہے اور بعض ذرائع نے ایک تربیتی ہوائی جہاز کی ہنگامی لینڈنگ اور اسے نقصان پہنچنے کی خبر دی ہے۔
-
ایران کے دشمنوں کے اقدامات ناکامی سے دوچار ہوں گے: ایرانی حکومت کے ترجمان
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کے ترجمان علی بہادری جہرمی نے کہا ہے کہ ایران کی ارضی سالمیت اور ترقی اور ایرانی قوم کے اتحاد و یکجہتی کے خلاف دشمنوں کا ہراقدام ناکام ہو گا۔
-
یورپ کے بڑھتے دفاعی اخراجات نے ریکارڈ توڑ دیئے
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲سن دو ہزار بائیس میں یورپ کے جنگی اخراجات کا حجم سرد جنگ کے دور کے اخراجات کی حدیں بھی پار کر چکا ہے۔
-
سعودی ایئر لائن کی ایران سے تین پروازیں شروع کرنے کی درخواست
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی نے ایران کے لیے ہفتے میں تین پروازیں شروع کرنے کی باضابطہ درخواست کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے مسافر بردار طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶صیہونی حکومت کے ایک مسافر بردار طیارے کو پرواز کے بعد بن گورین ایئر پورٹ پر واپس اتار لیا گیا۔
-
امریکہ نے کیسے اپنے سفارتکاروں کو سوڈان سے نکالا؟
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۴سوڈان میں جھڑپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس ملک کی صورتحال دن بدن خراب سے خراب تر ہوتی جا رہی ہے۔