-
امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں امریکی ایف 35 جنگی طیارہ لاپتہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰امریکی ایف 35 جنگی طیارے کے پائلٹ نے خود کو ایمرجنسی طور پر ایجکٹ کرنے سے پہلے جہاز کو آٹوپائلٹ پر لگا دیا جس سے جہاز گم ہو گیا ہے اور ابھی تک اس کی خبر نہیں مل سکی-
-
گوادر میں پاکستان بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 جاں بحق
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۶گوادر میں پاکستان نیوی کا ایک ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گر گیا جس سے تین سیکورٹی اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔
-
آسٹریلیا میں امریکہ کا ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱آسٹریلیا میں فوجی مشق کے دوران امریکہ کا ایک اسپرے Osprey فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
اسرائیلی کا ڈرون طیارہ تباہ، ایک حادثے میں 5 اسرائیلی فوجی زخمی
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ مقبوضہ سرزمین میں آج اسرائیل کا ایک ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوا ہے ۔ اسی کے ساتھ ایک بکتر بند گاڑی حادثے کا شکار ہوئی جس میں سوار 5 اسرائیلی فوجی شدید زخمی ہوئے۔
-
شمالی کوریا کا امریکہ کو سخت انتباہ: جاسوس طیاروں کو مار گرائیں گے
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴شمالی کوریا نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی گئی تو امریکہ کے جاسوس طیاروں کو مار گرائیں گے۔
-
روس کا لڑاکا طیارہ مگ 31 تربیتی پرواز کے دوران لا پتہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵ذرائع کا کہنا ہے کہ لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
ماسکو پر حملہ کرنے والے یوکرین کے تینوں ڈرون طیارے تباہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳روس پر یوکرین کے ڈرون حملوں کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
یوکرین کے 20 ڈرون مار گرادیئے: روس
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶روس نے یوکرین کے بیس ڈرون طیارے مار گرا دیئے۔
-
ہندوستان کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵ہندوستان کا MiG-21 لڑاکا طیارہ راجستھان کے ہنومان گڑھ میں گر کر تباہ ہو گیا جس کی وجہ سے 2 افراد ہلاک ہو گئے تاہم پائلٹ اور کو پائلٹ محفوظ رہے۔
-
عراق میں ترکیہ کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 7 فوجی ہلاک
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۸شمالی عراق کے صوبہ دہوک کی آئل فیلڈ میں ترکیہ کے ہیلی کاپٹر کے گر کر تباہ ہونے کی اطلاع ہے۔