-
امریکہ میں دو چھوٹے طیارے ٹکرا گئے، چار ہلاک
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۴امریکہ میں دو چھوٹے طیاروں کے ایک دوسرے سے ٹکرا جانے کے نتیجے میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہوگئے۔
-
طالبان کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 3 افراد جاں بحق پائلٹ سمیت 7 افراد زخمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱حادثے میں تین افراد جاں بحق ہوئے جبکہ زخمی ہونے والوں میں پائلٹ سمیت سات افراد شامل ہیں۔
-
امریکی فوج کا ایک طیارہ گر کر تباہ، 4 فوجی ہلاک ایک لاپتہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳امریکی فوج کا ایک طیارہ کیلیفورنیا میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 4 فوجی ہلاک اور ایک لاپتہ ہوگیا۔
-
عراقی جیل پر جاسوس کواڈ کاپٹر گر کر تباہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۹عراقی ذرائع نے بغداد میں ایک جاسوس کواڈ کاپٹر کے گر کر تباہ ہوجانے کی خبر دی ہے۔
-
امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔
-
نیپال میں لاپتہ ہونے والے طیارے میں سوار تمام 22 افراد کی لاشیں مل گئیں
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵نیپال میں لاپتہ ہونے والے نجی ایئر لائن کے طیارے میں سوار تمام 22 افراد کی لاشیں مل گئیں۔
-
نیپالی طیارے کا ملبہ مل گیا، منزل مقصود کے قریب گر کر تباہ ہوا
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵نیپال میں تارا ایئر لائن کا اتوار کو لاپتہ ڈبل انجن ایئرکرافٹ 09 این اے ای ٹی پہاڑی ضلع مستانگ کے کوانگ گاؤں میں ملا۔ تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے کے سربراہ نے تصدیق کی کہ طیارہ مل گیا ہے، تاہم صورتحال کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔
-
چینی طیارے کے تمام 132 مسافر ہلاک
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۰چین میں 21 مارچ کو حادثے کا شکار ہونے والے مقامی ایئر لائن کے طیارے کا دوسرا بلیک باکس بھی مل گیا۔
-
چین، 133 مسافروں کو لے کر جانے والا طیارہ گِر کر تباہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲اطلاعات ہیں کہ بوئنگ737طیارہ چین کےگوانگ شی ریجن میں گر کر تباہ ہوا۔
-
ایران کا طیارہ حادثے کا شکار، 3 افراد شہید
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲ایران کا ایک طیارہ آج صبح حادثے کا شکار ہوا۔