-
بائيڈن کی حکومت اپنی ذمہ داری اور نیک نیتی کو ثابت کرے: ظریف
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۹وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بائيڈن کی حکومت کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 2231 کی مکمل پابندی اور ایران کے خلاف ٹرمپ کی اقتصادی جنگ کو روک کر اپنی نیک نیتی اور ذمہ داری کو ثابت کرنا چاہیے۔
-
دنیا میں امریکہ کی ہیکڑی نہیں چل سکتی : جواد ظریف
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر جوبائیڈن امریکہ میں اور عالمی سطح پر کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو انہیں اس حقیقت کو تسلیم کرنا چاہئے کہ اب دنیا میں امریکی تسلط اور بالادستی قائم نہیں رہ سکتی۔
-
دنیا امریکہ کی نئي حکومت کی جانب سے منہ زوری ترک کیے جانے کی منتظر ہے: ظریف
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۹وزیر خارجہ نے امریکہ کے صدارتی انتخابات کے نتائج کی طرف اشارہ کرتے ہوئے، اس ملک کے نئے حکام کی جانب سے منہ زوری کی پالیسی ترک کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
محمد جواد ظریف ونیزوئلا کے بعد کیوبا پہونچے
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۷لاطینی امریکہ کے دورے پر گئے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ونیزوئلا کے بعد اب کیوبا کے دارالحکومت ہوانا پہنچ گئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ امریکی غنڈہ گردی کو لگام دے: جواد ظریف
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۴ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے قیام کی پچہتر ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں عالمی سطح پر غیر ذمہ دارانہ عمل کو امریکی غنڈہ گردی میں اضافے کا باعث قرار دیا اور اس عالمی ادارے سے مطالبہ کیا کہ وہ جنگ و جارحیت اور منہ رور طاقت کے خود پسندانہ عزائم کا ڈٹ کر مقابلہ کرے۔
-
ایران اور چین کے اسٹریٹیجک تعاون کے جامع پروگرام کے بارے میں ظریف اور وانگ یی کی گفتگو
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۳ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے اسٹریٹیجک تعاون کے جامع پروگرام کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
مذاکرات شدہ مسئلے پر کوئی گفتگو نہیں ہو گی: محمد جواد ظریف
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کو بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والا ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جن مسائل پر مذاکرات ہو چکے ہیں ان پر اب دوبارہ کوئی گفتگو نہیں ہو گی۔
-
جھوٹ اور فریب پر مبنی امریکی مہم جوئی سے کچھ حاصل نہیں: ایران
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی تازہ دھمکی پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے.
-
امریکی ریاکاری پر تعجب ہوتا ہے: ایران
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۶ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی ریاکاری پر تعجب کا اظہار کیا ہے۔
-
ہمسایوں سے تعاون، ایران کی پہلی ترجیح ہے: ظریف
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۱وزیر خارجہ نے اپنے ہندوستانی ہم منصب کے دورۂ تہران پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ سرگرم تعاون، اسلامی جمہوریہ ایران کی پہلی ترجیح ہے۔