اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ تہران ایٹمی معاہد پر کاربند رہے گا
ایران کے وزیر خارجہ نے اوسلو میں ناروے کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی سینیٹ کے تازہ فیصلے کو حکومت امریکہ کی تنگ نظری اور غلط پالیسیوں کا ثبوت قرار دیا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے آسٹریا کے اقتصادی وفد کے دورہ تہران کو اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعاون کے لئے آسٹریا کی دلچسپی کی علامت بتایا۔
ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے آستانہ میں ایکسپو دوہزارسترہ بین الاقوامی نمائش کے موقع پر ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف اور قزاقستان کے صدر نور سلطان نظربایف نے آستانہ میں اپنی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور تعاون کی توسیع پر زور دیا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران میں دہشت گردانہ حملوں کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کا ردعمل نفرت انگیز رہا ہے۔
وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے برخلاف اسلامی جمہوریہ ایران، بحران شام کا سیاسی حل تلاش کئے جانے کا خواہاں ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کا نیا اقدام اس کی کوتاہ فکری کا نتیجہ ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے ایرانو فوبیا کا ہتھکنڈہ ناکام ہو گیا