-
ایٹمی معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیر خارجہ
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے درمیان طے پانے والا ایٹمی معاہدہ پوری قوت کے ساتھ باقی ہے اور اس پر عمل درآمد کیا جائے گا۔
-
سب کو چاہئے کہ ایٹمی معاہدے پر عمل کریں، موگرینی
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۳یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے سربراہ یوکیا امانو سے الگ الگ ملاقات میں کہا ہے کہ سب کو چاہئے کہ طے پانے والے ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر عمل درآمد کریں۔
-
نتن یاہو کے دعوے کا کھرا جواب
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی پوری تاریخ جارحانہ کارروائیوں نے بھری ہوئی ہے۔
-
یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کی توسیع پر ایران کی تاکید
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۶وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے یورپی یونین کے رکن ملکوں کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے عزم پر زور دیا ہے
-
ایران اور بحرھند کے ملکوں کے تعلقات کی توسیع پر تاکید
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ تہران بحر ھند کے ملکوں کی تنظیم آئیورا کے ساتھ تعاون کرنے کو تیار ہے -
-
ملکی دفاع کے لیے کسی کی اجازت کے محتاج نہیں، وزیر خارجہ
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۷ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے میزائل پروگرام کو ملکی دفاع کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کسی سے اجازت لینے کا محتاج نہیں ہے۔
-
ایران کی پالیسی افغانستان میں قیام امن میں مدد دینا ہے: محمد جواد ظریف
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران کی پالیسی افغانستان کی قومی اتحاد کی حکومت کی حمایت اور افغانستان میں قیام امن میں مدد دینا ہے
-
کویت کے وزیر خارجہ کا دورہ تہران
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۰کویت کے وزیر خارجہ ایران کے دورے پر تہران پہنچے
-
میانمار کے مسلمانوں کے سلسلے میں عالمی برادری کی بے توجہی پر ایران کی تنقید
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران نے میانمار کے مسلمانوں کی حمایت میں سبھی مسلم ملکوں کے اتحاد پر زور دیا ہے
-
محمد جواد ظریف عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کے لیے زیورخ پہنچ گئے
Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ڈیووس میں منعقدہ عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کے لیے زیوریخ پہنچ گئے ہیں۔