ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان اہم اسٹراٹیجک تعلقات قائم ہیں اور روس نے ہمیشہ مشکل کی گھڑی میں ہمارا ساتھ دیا ہے.
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ امریکہ دھمکی آمیز اقدامات کے ذریعے ایرانی تیل کے خریدار ممالک کو تیل کی فروخت کی راہ میں روڑے اٹکا رہا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ اپنے فرانسیسی ہم منصب کی دعوت پر جی سیون سربراہی اجلاس کے مقام پر پہنچ گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جمعہ کے روز فرانسیسی صدر اور وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ فین لینڈ کے سرکاری دورے کے بعد سویڈن پہنچ گئے۔
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل حسن نصراللہ نے ایک پیغام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف کے خلاف عائد امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے، استقامت و مزاحمت کی جانب سے ان کی حمایت پر تاکید کی ہے-
ایران کے صدر نے کہا کہ ہماری خارجہ پالیسی تمام عوام سے متعلق ہے اور وزیر خارجہ محمد جواد ظریف غیرملکی اور خارجہ پالیسی میں ایرانی عوام کی نمائندگی کرتے ہیں.
حکومت ایران کے ترجمان نے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کے خلاف امریکہ پابندیوں کو امریکی حکام کا اناڑی پن قرار دیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خود کو یکہ و تنہا کرنے کے عمل کو روکے اور دنیا میں موجود حقائق سے ہماہنگ ہو جائے-
یورپی یونین کے بعد چین نے بھی کی جواد ظریف کے خلاف امریکی پابندی کی مخالفت کی ہے۔