ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر تیزی آگئ ہے۔
سائنسدانوں اور عالمی اداروں نے کورونا وائرس کے خطرات کا مقابلہ کرنے لیے ، ویکسین کی غیر مساوی تقسیم کا سلسلہ بند کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
پوری دنیا میں کورونا وائرس کے او میکرون ویرینٹ پھیلنے کا خدشہ ہے۔
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے جمعرات کو ایک پریس کانفرنس میں اومیکرون کے پھیلاؤ کے مقابلے میں تیاری کے بارے میں بریفنگ دی ۔
مغربی دنیا ایک بار پھر کورونا کی لپیٹ میں آگئی ہے ۔ رپورٹیں بتاتی ہیں کہ امریکہ ، برطانیہ اور فرانس سمیت متعدد مغربی ملکوں میں اومیکرون کے پھیلنے کی رفتار میں تیزی آگئی ہے۔
ہندوستان میں کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت 60 فیصد اہل آبادی کو کووڈ ویکسین دی گئی ہے۔
ہندوستان میں کووڈ کی نئی قسم اومیکرون کے 15 ریاستوں میں کل 213 کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے 90 کو اسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے ۔
نئے کورونا وائرس اومیکرون کے پھیلاؤ میں اضافے کے پیش نظر بیشتر یورپی ملکوں نے کرسمس اور نئے سال کے موقع پر قرنطینہ اور پابندیاں سخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
گروپ سات کے صنعتی ملکوں کے وزرائے صحت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا کا نیا ویرینٹ اومیکرون تیزی سے پھیلنے کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر صحت و سلامتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ بن رہا ہے۔
دنیا بھر میں پھیلا کورونا کا خطرناک ویرینٹ اومی کرون کا پہلا کیس پاکستان میں بھی رپورٹ ہوگیا۔