-
مغربی دنیا ایک بار پھر کورونا کی لپیٹ میں
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۱مغربی دنیا ایک بار پھر کورونا کی لپیٹ میں آگئی ہے ۔ رپورٹیں بتاتی ہیں کہ امریکہ ، برطانیہ اور فرانس سمیت متعدد مغربی ملکوں میں اومیکرون کے پھیلنے کی رفتار میں تیزی آگئی ہے۔
-
ہندوستان میں کووڈ ویکسینیشن مہم
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳ہندوستان میں کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت 60 فیصد اہل آبادی کو کووڈ ویکسین دی گئی ہے۔
-
ہندوستان میں اومیکرون کے 213 کیسز
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۹ہندوستان میں کووڈ کی نئی قسم اومیکرون کے 15 ریاستوں میں کل 213 کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے 90 کو اسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے ۔
-
اومیکرون نے یورپ میں خطرے کی گھنٹی بجادی
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹نئے کورونا وائرس اومیکرون کے پھیلاؤ میں اضافے کے پیش نظر بیشتر یورپی ملکوں نے کرسمس اور نئے سال کے موقع پر قرنطینہ اور پابندیاں سخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
اومیکرون عالمی سطح پر سب سے بڑا خطرہ ہے
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰گروپ سات کے صنعتی ملکوں کے وزرائے صحت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا کا نیا ویرینٹ اومیکرون تیزی سے پھیلنے کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر صحت و سلامتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ بن رہا ہے۔
-
او میکرون پاکستان بھی پہنچ گیا
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۴دنیا بھر میں پھیلا کورونا کا خطرناک ویرینٹ اومی کرون کا پہلا کیس پاکستان میں بھی رپورٹ ہوگیا۔
-
موجودہ ویکسینز اومیکرون کے مقابلے میں موثر ہیں، عالمی ادارہ صحت
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۴عالمی ادارہ صحت نے کورونا کی موجودہ ویکیسینز کو اومیکرون ویریئنٹ کے مقابلے میں بھی موثر قرار دیا ہے۔
-
اومیکرون ڈیلٹا سے زیادہ خطرناک نہیں، لوگوں نے سکھ کا سانس لے لیا
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷دنیا بھر میں تباہی مچانے والی کورونا وائرس کے اثرات آہستہ آہستہ کم ہو رہے تھے اور زندگی کی رونقیں بحال ہو رہی تھیں تاہم ایک مرتبہ پھر افریقی کورونا وائرس او میکرون سے لوگ پریشان ہو گئے۔
-
ویکسین اپرتھائیڈ کا خاتمہ کیا جائے، جنوبی افریقہ کے صدر کا مطالبہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶جنوبی افریقہ کے صدر نے کہا ہے کہ دولتمند ممالک صرف اپنی قوموں کے مفادات پر توجہ دیتے ہیں اور موجودہ سخت حالات میں ان ممالک کا حقیقی چہرہ بے نقاب ہو گیا ہے۔
-
ہندوستان میں خطرے کی گھنٹی بج گئی، اومیکرون میں 21 افراد مبتلا
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۵ہندوستان میں اومیکرون میں 21 افراد مبتلا پائے گئے جس کے بعد سے اس ملک میں تشویش کی لہر دنوڑ گئی ہے۔