-
اومیکرون سے زیادہ ڈرنے کی ضرورت نہیں: عالمی ادارہ صحت کے سینیئر سائنسداں کا بیان
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۹عالمی ادارہ صحت نے دنیا کے اڑتیس ملکوں میں اومیکرون ویریئنٹ کے معاملات سامنے آنے اور اس ویریئنٹ کے بڑھنے و پھیلنے کی تصدیق کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ کورونا کی اس نئی قسم کے نتیجے میں ابھی کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔
-
امریکہ میں او میکرون کے کیسز کے پیش نظر سخت سفری قوانین کا اعلان
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸امریکی صدر نے ملک میں کووڈ-19 کی نئے ویریئنٹ اومیکرون کے کیسز کےپیش نظر سخت سفری قوانین کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان: کورونا سے مزید 500 افراد ہلاک
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۲ہندوستان میں کورونا انفیکشن سے ایک مرتبہ پھر مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
او میکرون امریکہ پہنچ گیا، امریکیوں میں ہلچل
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۱او میکرون امریکہ پہنچ گیا جس کے بعد امریکیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
کورونا کی نئی قسم تیزی سے پھیل سکتی ہے؟
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۵کورونا کی نئی قسم سے دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون انتہائی موذی
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷اومیکرون کے نام سے نئے ویرینٹ نے عالمی سطح پر کورونا کی وبا پر قابو پانے کے لیے کی گئ کوششوں کو مشکوک بنا دیا ہے کیونکہ یہ قسم انتہائی موذی ہے ۔
-
عالمی ادارۂ صحت نے یورپ کو پھر ڈرایا۔ کارٹون
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۳عالمی ادارہ صحت نے یورپ کو خبردار کیا ہے کہ آئندہ برس مارچ تک یعنی چار ماہ کے دوران وہاں تقریبا ۷ لاکھ کورونا بیمار اپنی جان سے ہاتھ دھو سکتے ہیں۔ ڈبلو ایچ او نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یورپی ممالک میں آئندہ چند ماہ کے دوران آئی سی یو میں داخل ہونے والے کورونا بیماروں کی تعداد میں خاصا اضافہ ہو سکتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے اس انتباہ سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یورپ میں جاری بڑے پیمانے پر ویکسینیشن کے عمل کا بظاہر کوئی خاص فائدہ نہیں ہوا ہے۔
-
کورونا کا نیا ویریئنٹ امریکہ سے لے کر یورپ تک، سبھی جگہ پہنچا، دنیا میں تشویش کی ایک نئی لہر
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳اٹلی، بلجیئم، جرمنی، برطانیہ اور جمہوریہ چک کے حکام نے اپنے اپنے ممالک میں اومی کرون ویریئنٹ پائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
نئے کورونا وائرس اومیکرون سے ہلچل
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲وائرس کے نئے قسم کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر مختلف ممالک نے افریقی ملکوں سے آنے والی پروازوں پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
لوگوں پر کورونا وائرس کے اثرات
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰ہلاکت خیز کورونا وائرس سے لوگوں پر اس کے پڑنے والے حیرت انگیز اثرات کا سلسلہ جاری ہے۔