ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے نئے کیسز میں کمی درج کی گئی ہے اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کی وجہ سے شفایابی کی شرح بڑھ کر 97.96 ہوگئی ہے۔
ہندوستان میں کورونا ویکسینیشن کی مہم زور و شور سے جاری ہے اور ہفتہ کو اس کے 90 کروڑ کی تعداد عبور کرنے کا امکان ہے۔
ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 65 لاکھ سے زائد افراد کو کووڈ ٹیکے لگا ئےگئے۔
ہندوستان میں 201 دن کے بعد کورونا کے نئے کیس 20 ہزار سے کم ہو گئے۔
ہندوستان کے وزیراعظم نے موسمیاتی تبدیلی کو ایک بڑا عالمی چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے نمٹنے کے لیے طرز زندگی کو فطرت کے عین مطابق بنانے کی ضرورت ہے ۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 23 کروڑ 19 لاکھ 1 ہزار 442 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 47 لاکھ 51 ہزار 389 ہو چکی ہیں۔
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ایک بیان کے مطابق ایک اعلیٰ سطح کے وفد نے کابل میں طالبان قیادت کے سینئر ارکان، اقوام متحدہ کے شراکت داروں، صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں اور مریضوں سے ملاقات کی۔
ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے یومیہ کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیدروس ایڈھانوم نے طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر اعظم ملا محمد حسن آخوند سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے کورونا ویکسین کی غیر منصفانہ تقسیم پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک دنیا بھر میں تقسیم ہونے والے ویکسین کی کل دو فیصد مقدار افریقا تک پہنچ سکی ہے۔