-
برطانیہ، اسٹریپٹوکوکس اے کے انفیکشن سے درجنوں اموات
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳برطانیہ میں اب تک درجنوں شہری ایک جراثیمی انفیکشن کی وجہ سے موت کا شکار ہوئے ہیں۔
-
پاکستان میں بیرون ملک سے آنے والوں کی اسکریننگ اور کورونا ٹیسٹ
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۰پاکستان میں بیرون ملک سے آنے والے سبھی مسافروں کی اسکریننگ اور کورونا ٹیسٹ لازمی کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان، کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۸ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں کورونا کے زیرعلاج مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
چین میں کورونا کی ایک بار پھر ابتر صورت حال
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶چین میں کورونا کیسز میں اضافے پر عالمی ادارہ صحت نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
چین میں کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج کئی شہروں تک پھیل گیا
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵چین سے سر اٹھانے والے کورونا وائرس نے دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کی جان لی اور کروڑوں لوگوں کو بری طرح متاثر کیا۔
-
امریکہ میں فلو میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲امریکہ میں فلو میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا ہے۔
-
امریکہ میں ایموکسی سلین کی قلت
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵امریکہ کی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے کہا ہے کہ اینٹی بائیوٹک کے حد سے زیادہ استعمال کی وجہ سے ملک میں ایموکسی سلین پروڈکٹ کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔
-
یورپ میں سپربگز میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲یورپی یونین کے ایک ادارے کا کہنا ہے کہ یورپ کے اسپتالوں میں اینٹی بائیوٹک کے مقابلے میں مزاحمت کرنے والے بعض سپربگز قسم کے پیتھوجن میں مبتلا مریضوں کی تعداد دوگنا ہوگئی ہے۔
-
چین میں ایک بار پھر کورونا نے سر اٹھایا
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر چین کے مختلف شہروں میں پابندیوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔
-
پاکستان سیلاب کے بعد بیماریاں پھیلنے کے خطرے سے دوچار
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱پاکستان کو سیلاب کے قہر کے بعد بیماریوں کی ہلاکت خیزی کا سامنا ہے۔