-
اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ دائر کرنے کی حماس کی اپیل
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۹حماس نے عرب اور اسلامی ملکوں سے اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ دائر کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
عالمی فوجداری عدالت ثابت کرے کہ وہ بڑی طاقتوں کی غنڈہ گردی اور دباؤ میں نہیں آئے گا: ایران
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵ایران نے کہا ہے کہ عالمی فوجداری عدالت یہ ثابت کرے کہ وہ آزاد اورغیر جانبدار ہے اور بڑی طاقتوں کی غنڈہ گردی اور ان کے دباؤ میں نہیں آئے گا۔
-
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم پرمقدمہ چلایا جائے: ایران کا عالمی عدالت سے مطالبہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶ایران کے وزیر خارجہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے حکام کو سزا نہ دینے کی روش کا خاتمہ کیا جائے۔
-
ایمنیسٹی انٹرنیشنل: غزہ میں جنگی جرائم کے ارتکاب کے شواہد موجود ہیں، اسرائیل پر مقدمہ چلایا جائے
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کے شواہد موجود ہونے کی خبر دیتے ہوئے اس پر بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں مقدمہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰ہیگ کی بین الاقوامی فوجداری عدالت کے اٹارنی کریم خان نے غزہ پٹی میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے بارے میں تحقیقات سے متعلق پانچ ممالک کی طرف سے درخواست موصول ہوئی ہے۔
-
بین الاقوامی عدالت انصاف میں غاصب اسرائیل پر مقدمہ چلایا جائے: اسپین کی وزیر
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶اسپین کی سماجی حقوق کی وزیر آیون بیلارا نے غاصب اسرائیلی حکومت کے خلاف قانونی کارروائی اور بین الاقوامی عدالت انصاف میں اس غاصب حکومت پر مقدمہ چلائے جانے کی حمایت کی ہے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت سے غزہ کی صورتحال کی تحقیقات تیز کرنے کا ایران کا مطالبہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۱اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کےنمائندے نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے فلسطین کی صورتحال بالخصوص غزہ کے تباہ کن حالات کی مجرمانہ تحقیقات میں تیزی لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالمی قوانین کے تحت عام شہریوں پر پانی بند نہیں کیا جاسکتا اور نہ ہی بجلی منقطع کی جاسکتی ہے: یورپی یونین
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف عالمی رد عمل کا سلسلہ جاری ہے۔
-
روس کا کیس ہیگ کی بین الاقوامی عدالت بھیجے جانے پر ایران کی مخالفت
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴یوکرین پر فوجی حملے کی مذمت میں ہنگامی قرارداد کی تدوین میں ورلڈ کونسل یونین میں ایران کے پارلیمانی وفد کی تجویز پر روس کا کیس بین الاقومی عدالت انصاف بھیجے جانے اور اس سلسلے میں کوئی بھی عدالت تشکیل دیئے جانے کی شق نکال دی گئی۔
-
سوڈان، عمرالبشیر کو عالمی عدالت کے حوالے کرنے کا فیصلہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۲تین عشروں تک سوڈان پر حکمرانی کرنے والے "عمرالبشیر" کو ان کے دیگر معاونین کے ہمراہ عالمی عدالت کے حوالے کیا جا رہا ہے۔