-
فلسطین میں صیہونی حکومت کے جرائم کی تحقیقات پر تل ابیب سیخ پا
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۵غاصب صیہونی حکومت کے جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف نے مقبوضہ فلسطین میں تل ابیب کے جرائم کی تحقیقات کے آغاز کے بارے میں عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو ریڈ لائن عبور کئے جانے سے تعبیر کیا ہے۔
-
ہیگ کی عالمی عدالت کن صیہونی حکام کو سزا سنا سکتی ہے؟
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۲مقبوضہ بیت المقدس سے شائع ہونے والے ایک اخبار نے لکھا ہے کہ وزیر اعظم اور موجودہ اور سابق وزیر جنگ کو عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے حراست میں لیے جانے کا حکم مل سکتا ہے۔
-
یوگینڈا، باغی رہنما "ڈومینیک اونگوَین" کو عالمی عدالت کا سامنا
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۱ہیگ کی بین الاقوامی عدالت نے یوگیںڈا کے باغی لیڈر کو جنگی مجرم قرار دے دیا۔
-
عالمی عدالت انصاف کے فیصلے سے فلسطینی خوش، صیہونی ناراض
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳اقوام متحدہ کی عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا جہاں فلسطینیوں نے خیر مقدم کیا ہے وہیں خود ساختہ غاصب صیہونی حکومت چراغ ہو اٹھی ہے۔
-
عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ ایران کی فتح ہے: صدر روحانی
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۸صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکہ کے خلاف عالمی عدالت انصاف کے حالیہ فیصلے کو ایرانی قوم کی کامیابی قرار دیا ہے۔
-
برطانیہ نے عالمی فوجداری عدالت پر امریکی پابندی کی مخالفت کی
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۴برطانیہ کی وزارت خارجہ نے عالمی فوجداری عدالت کے دو اعلی عہدیداروں پر امریکا کی پابندیوں کی مخالفت کی ہے۔
-
عالمی فوجداری عدالت نے امریکی غنڈہ گردی کی مذمت کی
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۱عالمی فوجداری عدالت نے اپنے دو اعلیٰ عہدے داروں پر لگی امریکی پابندیوں کی سخت مذمت کی ہے۔
-
سعودی مجرم کو عالمی عدالت میں لے جانے کی تیاری
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۴یمن نے جارح سعودی اتحاد کے ذریعہ انجام دئے گئے جنگی جرائم کے ثبوت و شواہد اکٹھا کرنا شروع کر دئے ہیں۔
-
لیبیا، خلیفہ کے ما تحت علاقے میں اجتماعی قبروں کا انکشاف
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۷لیبیا کے شہر ترہونہ میں اجتماعی قبروں کا پتہ چلنے کے بعد بین الاقوامی فوجداری عدالت نے اس معاملے پر نوٹس لیا ہے۔
-
امریکی پابندیاں انتقامی ہیں:عالمی عدالت انصاف
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۰عالمی عدالت انصاف نے اپنے خلاف امریکی پابندیوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان پابندیوں کو انتقامی کاروائی قرار دیا ہے۔