-
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے فیصلے پر ٹرمپ کا ردعمل
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بین الاقوامی اداروں سے بے توجہی، ان پر تنقید ، اور ان اداروں سے نکلنے کا رویہ اختیار کیا ہوا ہے-
-
عالمی فوجداری عدالت کے لئے یورپی یونین کی حمایت کا اعلان
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۸یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے عالمی فوجداری عدالت کو امریکہ کی جانب سے دھمکائے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ یورپی یونین عالمی فوجداری عدالت کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔
-
یورپی یونین کا عالمی فوجداری عدالت کی حمایت کا اعلان
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۲یورپی یونین نے عالمی فوجداری عدالت کے خلاف امریکی دھمکیوں پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
عالمی فوجداری عدالت کے ججوں کو گرفتار کرنے کی امریکی دھمکی
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۰امریکا نے عالمی فوجداری عدالت کے ججز اور پراسیکیوٹرز کو گرفتار کرنے اور مالی امداد بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔
-
امریکی دھمکیوں پر عالمی فوجداری عدالت کا ردعمل
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۰عالمی فوجداری عدالت نے کہا ہے کہ امریکی دھمکیوں کے باجود افغانستان میں جنگی جرائم کے بارے میں تحقیقات کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔
-
شام میں جنگی جرائم کا کیس عالمی فوجداری عدالت کو بھیجنے کی درخواست
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شام میں دہشت گردوں کے مجرمانہ اقدامات سے متعلق کیسوں کو عالمی فوجداری عدالت کے سپرد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عالمی فوجداری عدالت
Nov ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۲ہیگ کی عالمی فوجداری عدالت کی اٹارنی جنرل فاتو بن سودا نے کہا ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے.