پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیر کو سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دیا جائے گا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پیر کی صبح تک کسی بھی مقدمہ میں گرفتاری سے روک دیا ہے۔ عدالت نے یہ ہدایت بھی کی کہ جس مقدمے کا علم نہ ہو اُس میں بھی گرفتار نہ کیا جائے۔
سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انھیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا القادر ٹرسٹ کیس میں 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔
پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان، نو مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت میں حاضری دینے کے لئے اسلام آباد پہنچے۔
پاکستان کی سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات بل پر جاری حکم امتناع واپس لینے اور فل کورٹ بنانے کی اپیل مسترد کردی۔
پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالت میں نیتن یاہو کی حاضری کے موقع پر صیہونیوں نے نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستوری جاری ہے اور لاکھوں افراد نے گزشتہ شب مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں پھر مظاہرے کیے ہیں۔
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے انتخابات کے حوالے سے عدلیہ کے فیصلوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ آئین بنانے اور اسے دوبارہ لکھنے کا اختیار صرف پارلیمنٹ کو حاصل ہے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان کے تین رکنی بینچ نے وزیر اعظم شہباز شریف، سابق وزیراعظم عمران خان، سابق صدر آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن کو آج صبح عدالت میں طلب کر لیا۔