-
عمران خان کی 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانتوں میں 27 مارچ تک توسییع
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانتوں میں 27 مارچ تک توسییع کردی۔
-
عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست خارج کردی ہے اور 18مارچ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم برقرار رکھا ہے۔
-
عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کا آپریشن روک دیا جائے: لاہور ہائیکورٹ
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷لاہور ہائیکورٹ نے کل صبح دس بجے تک عمران خان کی گرفتاری کےلیے زمان پارک میں پولیس آپریشن فوری طور پر روکنے کا حکم دے دیا۔
-
عمران خان کی گرفتاری کیلئے رینجرز طلب، زمان پارک میں حالات کشیدہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ شیلنگ، لاٹھی چارج اورتشدد بند کردیا جائے۔
-
عمران خان کی قیادت میں ریلی جاری
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۰پاکستان میں حزب اختلاف کے رہنما عمران خان اپنی گرفتاری کے ناقابل ضمانت ورانٹ جاری ہونے کے باوجود لاہور میں انتخابی ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔
-
عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے خاتون جج کو دھمکی کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
-
ایران کی عدلیہ کے نائب سربراہ اور ہندوستان کے چیف جسٹس کی ملاقات
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰ایران کی عدلیہ کے نائب سربراہ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے عدالتی سربراہی نشست کے سلسلے میں نئی دہلی پہنچ چکے ہیں جہاں انہوں نے ہندوستان کے چیف جسٹس سے ملاقات اور گفتگوکی۔
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نےعمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیئے
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیئے جبکہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
-
عمران خان کی گرفتاری کا وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست مسترد
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳اسلام آباد کی ضلع اور سیشن کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کا وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست مسترد کردی
-
یمن میں قتل عام کے خلاف امریکی عدالت میں کیس درج
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹صوبہ الحدیدہ کے حیس شہر پر سعودی اتحاد کے ڈرون حملوں کا سلسلہ منقطع ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔