-
وزیر خارجہ: آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون کا نیا دور شروع ہو رہا ہے، تبدیلی ناگزیر
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳ایران کے وزیر خارجہ نے جوہری عالمی ایجنسی کے حالیہ رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدلتے زمینی حالات اور پارلیمانی قانون کی روشنی میں ایران اور عالمی ایٹمی ادارے کے درمیان تعاون کے لیے ایک نیا فریم ورک تشکیل دینا ناگزیر ہے۔
-
ایران میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۳ایران کے ایوان تجارت کی غیر ملکی سرمایہ کاری کی ایسوسی ایشن کے سربراہ نے ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ کو حکومت کی اقتصادی کامیابی سے تعبیر کیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل سے مصر کے وزیر خارجہ کی گفتگو اور ثالثی کی کوشش
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۱مصر کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل سے الگ الگ گفتگو کی ہے۔
-
صدر ایران: اسلامی ممالک غزہ کی زیادہ مضبوطی سے حمایت کریں
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۰ایران کے صدر نے ملائیشیا کے وزیراعظم سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران غزہ میں صہیونی مظالم روکنے کے لیے اجتماعی سفارتی کوششوں پر زور دیا۔
-
بارہ روزہ جنگ کے دوران قومی میڈیا کی قدردانی؛ ایرانی وزیرخارجہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۹وزیر خارجہ نے کہا کہ حالیہ جنگ میں ایرانی قوم نے میدان عمل، سفارت کاری اور میڈیا کی ہم آہنگی سے ایسی کامیابی رقم کی جو کبھی بھی نہیں بھولا جائے گا۔
-
ایران کے یورینيم کی افزودگی کے حق پر مذاکرات کا سوال نہیں اٹھتا: عراقچی
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جمعہ کے روز استنبول میں ایران اور یورپی ٹرائیکا کے مذاکرات کے بارے میں بتایا کہ یہ نشست ایران کے اٹل موقف سے یورپ کو مطلع کرنے کے لیے کی منعقد ہوگی۔
-
غزہ کے عوام مظلومیت اور استقامت کی علامت؛ ایرانی وزیرخارجہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے غزہ کے عوام کو مظلومیت اور استقامت کی علامت قرار دیا ہے۔
-
یورپی ٹرائیکا کو اسنیپ بیک مکانیزم کو فعال کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں؛ ایرانی وزیرخارجہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سن 2015 میں ہونے والے ایٹمی معاہدے کی یورپ کی جانب سے خلاف ورزی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یورپی ٹرائیکا کو اس بات کی اجازت ہی نہیں ہونی چاہیے کہ اس معاہدے کے مطابق کوئی فیصلہ کرے جس کے وہ کبھی پابند ہی نہیں رہے ہیں۔
-
صدر ایران: قوانین کے پابند ہیں لیکن زور زبردستی کو ہرگز قبول نہیں کريں گے
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۲صدر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قوانین کے پابند ہیں لیکن زور زبردستی اوراس بات کو ہرگز قبول نہیں کريں گے کہ ایرانی قوم کو اس کے حقوق سے محروم کردیا جائے
-
ایران اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کسی بھی وقت ٹوٹنے کا امکان؛ ایرانی وزیرخارجہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کسی بھی وقت ٹوٹ سکتی ہے۔