-
صدر مملکت کا دورہ عراق کامیاب رہا: ایران کے وزیرخارجہ سیدعباس عراقچی
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورہ عراق کو انتہائی کامیاب قرار دیا ہے۔
-
ای سی او کے نئے سیکرٹری جنرل کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱علاقائی اقتصادی تعاون کی تنظیم ای سی او کے نئے سیکرٹری جنرل اسد مجید خان نے تہران میں ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی ہے۔
-
ایران اور بحرین کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران اور بحرین کے وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے درمیان صلاح و مشورے اور تبادلہ خیال کا سلسلہ جاری رکھے جانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
پڑوسی ممالک کی ارضی سالمیت پر زور، ایران کے وزیرخارجہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پڑوسیوں کی ارضی سالمیت کو تہران کی ریڈ لائن بتاتے ہوئے سرحدوں میں کسی بھی قسم کی دوبارہ حد بندی کو مسترد کردیا۔
-
ایران اور آئرلینڈ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران اور آئرلینڈ کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفون پر اہم ترین علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور اردن کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶ایران اور اردن کے وزرائے خارجہ نے غزہ اور باہمی تعلقات سمیت مختلف علاقائی اور اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
حماس کے سینیئر رہنما کی ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۰حماس کے سیاسی دفتر کے سینیئر رکن خلیل الحیہ نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونی بات چیت
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴دنیا کے مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ نے ایران کے نئے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو کر کے انہیں مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکا اور یورپ سے دشمنانہ رویہ ترک کرنے کا مطالبہ، ایران کے وزیرخارجہ سیدعباس عراقچی
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ اور یورپ مخاصمانہ رویہ ترک کردیں تو تہران واشنگٹن کے ساتھ تناؤ کم اور یورپی ملکوں کے ساتھ تعلقات کی تعمیر نو کے لیے ضروری اقدامات انجام دینے کے لیے تیار ہے۔
-
جوزف بورل کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کو مبارکباد
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲ایران یورپی یونین کے ساتھ باہمی احترام کی فضا میں تعلقات کے فروغ کا خیرمقدم کرتا ہے اور اس کا دار و مدار یورپی ممالک کی غلط پالیسیوں کے خاتمے پر ہے۔ یہ بات ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہی ہے۔