-
حزب اللہ اور یمنی فوج کے بعد عراق سے بھی دہشتگرد اسرائیلی فوجی اڈوں پر حملے شروع
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۲:۱۹عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں میں سے ایک کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
صدر مملکت کا دورہ عراق کامیاب رہا: ایران کے وزیرخارجہ سیدعباس عراقچی
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورہ عراق کو انتہائی کامیاب قرار دیا ہے۔
-
صدر ایران کی نجف اشرف اور کربلا کے روضہائے مقدس کی زیارت + ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹صدر ایران نے اپنے دورہ عراق کے دوران نجف اشرف اور کربلائے مقدس کے روضہائے مقدسہ کی زیارت کی۔
-
اپنی سرزمین کو ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، عراقی کردستان کے سربراہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳عراقی کردستان کے سربراہ نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ ہم اپنی سرزمین کو ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔
-
ہم اپنے حقوق کا دفاع کرتے ہیں اور دنیا کے تمام لوگوں کے لیے امن و سکون چاہتے ہیں: صدر مسعود پزشکیان
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۶صدر مملکت نے کہا کہ اگر غزہ میں معصوم عورتوں اور بچوں کے قتل پر خرچ ہونے والی رقم کو دنیا کے مختلف حصوں میں تعمیر و ترقی پر خرچ کیا جائے تو بڑی تعداد میں لوگ بہتر زندگی سے مستفید ہو سکتے ہیں۔
-
نجف اشرف: حضرت علی علیہ السلام کے حرم پر صدر ایران کی حاضری
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۲صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنے عراق دورے پر مقدس شہر نجف اشرف پہنچے اور حضرت علی علیہ السلام کے روضے کی زیارت سے مشرف ہوئے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات نے پکڑی رفتار، تہران کی نظر میں سعودی عرب کا خاص مقام
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو عراق کی طرح پڑوسی ملکوں کے بارے میں ہماری پالیسیوں میں ایک خاص مقام حاصل ہے۔
-
عراق کے وزیراعظم نے کیا صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا استقبال
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۶صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے جہاں میزبان ملک کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے ان کا باضابطہ خیرمقدم کیا۔
-
صدر ایران عراقی کردستان پہنچ گئے، پرتپاک استقبال کیا گیا
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے دورہ عراق کے موقع پر آج عراقی کردستان کا دورہ کیا جہاں اس علاقے کے سربراہ نچیروان بارزانی نے ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔
-
صدر پزشکیان کا دورہ عراق، کاظمین میں امام موسی کاظم اور امام جواد علیہم السلام کی زیارت + ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان عراقی حکام سے ملاقاتوں کے بعد کاظمین گئے اور وہاں زیارت حضرت امام موسی کاظم اور امام جواد علیہ السلام سے شرفیاب ہوئے۔