-
ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری عراق روانہ ہوگئے
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۹ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی عراق اور لبنان کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
-
عراق میں داعش کا دل دہلا دینے والا منصوبہ، زائرین کے کھانے میں زہر ملانے کی سازش ہوئی ناکام
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵عراق کے اعلیٰ عدالتی کونسل نے بتایا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کا منصوبہ زائرین کی راہ میں ہاتھ سے بنے بم نصب کرنے اور زہریلے مواد کھانوں میں شامل کرنے پر مشتمل تھا۔
-
عراق، اربعین مارچ میں بڑے حملے کی سازش ناکام، صیہونی حکومت سے ملے ہیں سازش کے تار، زہر دینے کا بھی تھا منصوبہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲کربلا کے گورنر نے اربعین حسینی کے زائرین کو حملے کا نشانہ بنانے کی ایک دہشتگردانہ سازش کو ناکام بنانے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان، زائرین کا بارڈر تک مارچ کا اعلان، حکومت کے پھولے ہاتھ پیر
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۵مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ ناصر عباس نے کراچی سے ریمدان بارڈر تک زائرین کے ہمراہ مارچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستانی حکومت کو شیعہ مسلمانوں کی آخری وارننگ، زائرین پر پابندی لگانا حکومتی نا اہلی، شیعہ علماء کونسل پاکستان
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۹شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے نام پر حکومت کی جانب سے صرف زیارات پر جانے والے زائرین پر پابندی لگانا حکومتی نا اہلی ہے۔
-
ایران کوعظیم کامیابی پرمبارکباد
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۲پاکستان کے وزیرداخلہ محسن نقوی نے تہران میں سہ ملکی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تہران میں سہ ملکی کانفرنس کے انعقاد کوخوش آئند قرار دیا۔
-
ایران پاکستان اور عراق کے وزرائے داخلہ کا اجلاس؛ سرحدی امور اور اربعین کے زائرین کے سفری انتظامات کا جائزہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۲ایران، پاکستان اور عراق کے وزرائے داخلہ نے مشترکہ اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ لاکھوں زائرین کی خدمت، ویزا، نظم و ضبط اور سیکیورٹی تعاون کے لیے ایک مربوط ورکنگ گروپ تشکیل دیا جائے گا۔
-
پولیٹیکو: عالمی معیشت کو بچانے کا واحد راستہ، تجارت کی عالمی تنظیم سے امریکا کا اخراج ہے
Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۳روزنامہ پولیٹیکو نے امریکی صدر کی ٹیرف کی پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے، تجارت کی عالمی تنظیم سے امریکا کے اخراج کو عالمی معیشت کو بچانے کی واحد راہ قرار دیا ہے۔
-
مغربی ایشیا میں کچھ بڑا ہونے والا ہے، واشنگٹن میں دو بڑے شیطانوں کی ملاقات پر تجزیہ نگاروں کی رائے
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۲نتن یاہو کے دورہ امریکہ کا مقصد غزہ میں ممکنہ جنگ بندی، ایران کے خلاف امریکہ کو جنگ میں جھونکنے کی کوشش کے علاوہ داخلی بحران اور بدعنوانی کے مقدمات سے بچنے کے لیے حالیہ جنگ میں محدود کامیابیوں کو بڑی فتح کے طور پر پیش کرنا ہے۔
-
روز عاشور کا سورج ڈھلتے ہی مجالس شام غریباں کا سلسلہ شروع
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۰روز عاشور کا سورج ڈھلتے ہی شہدائے کربلا اور اہل حرم کی یاد میں مجالس شام غربیاں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔