-
عراق: داعش کے زیراستعمال گزرگاہیں تباہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱عراق کے صلاح الدین اور دیالہ صوبوں کے درمیان داعش کے زیر استعمال گزرگاہوں کو بند اور اس کے اڈوں کو تباہ کردیا گیا ہے ۔
-
عراق کو غیر ملکی فوج کی کوئی ضرورت نہیں: عراقی مسلح افوج
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳عراقی مسلح افوج کی مشترکہ کمان نے اعلان کیا ہےکہ وہ دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کی بھرپور توانائی رکھتی ہیں اور ان کے ملک کو بیرونی فوج کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
-
عراق: شادی کی تقریب عزا میں بدل گئی، آگ لگنے سے 115 افراد ہلاک (ویڈیو)
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹عراق کے صوبے نینوا میں شادی کی ایک تقریب کے دوران شادی ہال میں آگ لگنے سے 115 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
عراق و شام کے سرحدی علاقوں میں داعش دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے ایک کمانڈر نے صوبے الانبار کے مغربی علاقے اور عراق و شام کے سرحدی علاقوں میں داعش دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی شروع کی ہے جس کا مقصد ان دہشت گردوں کا صفایا کرنا ہے۔
-
عراق نے ہمسایہ ممالک کی طرف مدد کا ہاتھ بڑھا دیا
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰عراق کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ خطے کی سلامتی اور استحکام کے لیے ہمسایہ ممالک کی طرف ہاتھ بڑھا ہوا ہے۔
-
عراق کے عربت ایئرپورٹ پر ڈرون حملے کی تفصیلات سامنے آ گئی
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۵عراق کے شہر سلیمانیہ میں عربت ایئرپورٹ پر ڈرون حملے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہے۔
-
داعش کے گھرانوں کے ٹھکانے الہول کیمپ کو ختم کر دینا چاہیے، عراقی وزیر خارجہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۱عراق کے وزیر خارجہ نے ملک میں بحران کے حل کی راہوں کا جائزہ لیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں کے گھرانوں کے ٹھکانے الہول کیمپ کو ختم کر دینا چاہیے۔
-
عراق، دہشت گردوں کا خطرناک نیٹ ورک تباہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸عراق کی انٹیلی جنس آرگنائزیشن نے بغداد میں ایک خطرناک دہشت گرد نیٹ ورک کے خاتمے کی اطلاع دی ہے۔
-
عراقی سرحدی علاقوں سے غیر قانونی گروہوں کا صفایا
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۲عراق کی سرحدی فورس کے ہیڈکوارٹر نے ایران سے ملنے والے مشترکہ عراقی سرحدی علاقوں سے غیر قانونی گروہوں کا صفایا کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے ایک کمانڈر نے خانقین کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائي اور دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔