-
ایران، شام اور عراق کے وزرائے خارجہ نے شام کی خود مختاری اور اقتداراعلی کے تحفظ پر زور دیا ہے۔
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران، شام اور عراق کے وزرائے خارجہ نے جمعے کی شام بغداد میں سہ فریقی اجلاس کے اختتام پر ایک مشترکہ بیان جاری کرکے شام کی خودمختاری اور اقتدار اعلی کے تحفظ پر زور دیا ہے۔
-
سید عباس عراقچی: دہشت گردوں نے علاقے میں طویل عرصے تک ہرج ومرج پھیلانے کی منصوبہ بندی کی ہے
Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہوں نے امریکا اور صیہونی حکومت کی حمایت سے طویل عرصے تک علاقے میں بدامنی اور ہرج ومرج کی منصوبہ بندی کی ہے۔
-
ایام فاطمیہ کے موقع پر پورے ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں مجلس و ماتم کا سلسلہ جاری، لبنان میں جنگ سے تباہ شدہ عمارتوں میں بھی شہزادی کونین کی عزاداری
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور پچھلے کئی دنوں سے ہی ایران کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔
-
کیا ایران امریکا سے مذاکرات کرے گا؟ ایرانی وزیر خارجہ کا اہم بیان!
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایک عرب میڈیا کے ساتھ مختلف موضوعات منجملہ، شام کے حالات، جنگ غزہ اور یورپ کے ساتھ ایٹمی مذاکرات کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال امریکا سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
ایران، روس اور عراق کے فوجی حکام نے دہشت گردوں سے نمٹنے میں شامی فوج کی حمایت پر زور دیا
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے روسی وزیر دفاع اور عراقی اور شامی فوجوں کے چیفس آف اسٹاف کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا ہے کہ لبنان میں جنگ بندی کے ساتھ شام میں تکفیری دہشت گردوں کا بیک وقت حملہ ، شام، اس کے اتحادیوں اور مزاحمتی فرنٹ کو کمزور کرنے کے لئے امریکی و صیہونی سازش ہے۔
-
ایران اور عراق کے سربراہان مملکت کی ٹیلی فونی گفتگو
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۸ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اورعراق کے وزير اعظم محمد شیاع السودانی نے ٹیلیفون پر علاقے کے حالات اور شمالی شام میں دہشت گرد گروہوں کے حالیہ اقدامات پر تبادلہ خیال کیا ۔ جبکہ صدر مملکت نے دہشت گردی کی روک تھام کے لئے اسلامی ملکوں کی یک جہتی کی ضرورت پر زور دیا۔
-
آئی آر جی سی کے کمانڈر انچیف نے دہشتگرد اسرائیل کے خاتمے کا تمام اسلامی ممالک کے سامنے پیش کیا پلان
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہم تمام اسلامی ممالک سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ صیہونی حکومت کی مدد بند کردیں تاکہ ہم اس مجرمانہ حکومت کی مکمل تباہی کا مشاہدہ کرسکیں۔
-
هَیْهاتَ مِنَّا الذِّلَّةُ: غزہ اور لبنان کی حمایت کے حوالے سے عراق کا موقف تبدیل ہونے والا نہیں
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۸عراق کے ڈپٹی اسپیکر نے غاصب صیہونی حکومت کے ممکنہ حملے کے حوالے سے امریکہ کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
عراقی مزاحمت کا مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندرگاہ پر ڈرون سےحملہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۱عراق کی تحریک اسلامی مزاحمت نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندرگاہ پر تین ڈرون حملے کئے ہیں ۔
-
عنقریب ایٹمی مذاکرات کا آغاز، وزیر خارجہ نے عندیہ دے دیا
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۷ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی ممالک کی دلچسپی کا ذکر کرتے ہوئے عنقریب ایٹمی مذاکرات کے آغاز ہونے کا عندیہ دیا ہے۔