-
عراقی پارلیمنٹ ترک افواج کو نکال باہر کرنے کا فیصلہ کرنے جا رہی ہے
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶عراق کے حکومت قانون نے اتحاد کہا ہے کہ عراقی پارلیمان ترک افواج کو عراق کے شمالی علاقوں سے نکال باہر کرنے کے لئے بہت جلد فیصلہ کرے گی۔
-
ترکی کے فوجی عراقی سرزمین میں 20 کیلو میٹر اندر گھس گئے
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰عراق کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ترکی کے فوجی عراق کے 20 کیلو میٹر تک گھس آئے ہیں۔
-
عراق میں راکٹوں کا رخ اب ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈوں کی جانب
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی عراق میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
عراق میں ترکی کے فوجی اڈوں اور فوجیوں کی تعداد سامنے آ گئی
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹عراقی پارلیمنٹ کے نمائندے نے کہا ہے کہ عراق میں جدید ترین ہتھیاروں سے لیس ترکی کے 4 ہزار فوجی تعینات ہیں۔
-
عراق میں ترکی سے بڑھتی نفرت+ ویڈیوز
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱عراق پر ترکی کے حملوں اور ان حملوں میں عام شہریوں کے جاں بحق ہونے کی وجہ سے عوامی سطح پر نفرت بڑھتی جا رہی ہے۔
-
عراق، ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
ترکیہ کے خلاف عراقی عوام کے غصے و ناراضگی کا سلسلہ جاری۔ ویڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰چند روز قبل ترکی نے عراقی کردستان کے علاقے میں ایک پارک پر گولہ باری کر دی تھی جس کے نتیجے میں کم از کم ۱۱ خواتین و بچے جاں بحق جبکہ دسیوں دیگر زخمی ہو گئے تھے۔ ترکیہ کی اس بہیمانہ جارحیت کے خلاف عراقی عوام کا غم و غصہ جاری ہے اور انہوں نے جہاں ایک طرف ترکیہ کے مراکز پر عراقی پرچم لہرا دیا وہیں بعض ریسٹورینٹ اور ہوٹلوں میں ترک شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اسکے علاوہ ملک کے بعض علاقوں میں ترکیہ کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
ترکیہ کی جارحیت کے خلاف عراقی حکام کا اعلیٰ سطحی اجلاس
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۲دہوک علاقے پر ترک افواج کے حملے کے بعد کے حالات کا جائزہ لینے کے لئے عراق کے وزیر اعظم نے سیاسی دھڑوں کے لیڈروں اور اس ملک کے سربراہوں کی ہنگامی اجلاس کی صدارت کی۔
-
ترکی کی بہیمانہ جارحیت پر عراقی عوام کے مظاہرے، عام سوگ کا اعلان + ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۰عراقی کردستان کے علاقے دہوک پر ترکی کی گولہ باری پرعراق کے عوامی اور حکومتی حلقوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے عراق کے وزیر اعظم نے آج ایک روز کے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
سیاحتی مرکز پر ترکیہ کے حملے پر عراق کا سخت ردعمل+ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳عراق کے وزیر اعظم نے عراقی کردستان کے علاقے پر ترکیہ کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عراق اس جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔