داعش دہشت گرد گروہ سے وابستہ عناصر کے اہم ٹھکانوں پر عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائی میں تین عراقی فوجی شہید ہو گئے۔
امریکی نائب صدر کملا ہیرس کی سرکاری رہایش گاہ پر بم حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔
الحشد الشعبی کے سینئرعہیدار کا کہنا ہے کہ 2019 کے آغاز سے ابتک 400 کے قریب جوان وطن کے دفاع میں شہید ہوئے ہیں ۔
ایران نے امریکی بیسز پر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔
عراق کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملک کے مشرقی علاقوں میں داعش کے باقیات کے خلاف مشترکہ زمینی اور فضائی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبے دیالہ میں داعش دہشت گرد گروہ کے عناصر کے خلاف ایک بڑی فوجی کارروائی کا آغاز کیا ہے-
عراق کے دار الحکومت بغداد کے نزدیک الکاظمیہ علاقے میں حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے زائرین کو نشانہ بنا کر دہشت گردانہ حملہ کیا گیا جس میں متعدد زائرین زخمی ہوگئے۔
عصائب اہل الحق نے کہا ہے کہ تکفیریوں اور ان کے حامیوں کے خلاف جدوجہد سے ہاتھ نہیں اٹھائيں گے
عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے دہشت گرد گروہ داعش کے راستے میں جال بچھایا اور کامیابی کے ساتھ دہشت گردوں کا شکار کیا۔