امریکی وزارت جنگ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے فوجی عراق سے باہر نہیں نکلیں گے۔
شام کے مشرقی صوبہ العمر آئل فیلڈ میں واقع امریکی فوجی اڈے کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
عراق کی تحریک استقامت اسلامی نے شام میں امریکہ کے دو فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
عراق کے صدر اور وزیراعظم نے الگ الگ بیان میں، بغداد میں الحشد الشعبی کے ہیڈ کوارٹر پر حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر رساں ذرائع نے بغداد کے مشرق میں عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ہیڈکوارٹر پر غاصب امریکہ کے حملے کی اطلاع دی ہے ۔
ایک امریکی فوجی اہلکار نے بتایا ہے کہ 17 اکتوبر سے عراق اور شام میں امریکی فوجی اڈوں کے خلاف کم از کم 118 کارروائیاں کی گئی ہیں۔
امریکی فوجی اڈوں پرعراق کی اسلامی مزاحمت کے حملے جاری رہنے کے ساتھ ہی خبری ذرائع نے مشرقی شام اور شمالی عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے کی خبر دی ہے .
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے ایک بار پھر شمال مشرقی علاقے اربیل میں صیہونی حکومت کے جاسوسی مرکز کو نشانہ بنایا۔
مقامی میڈیا نے مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کی خبر دی ہے۔
عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں واقع ایلات کی مقبوضہ بندرگاہ پر حملے کی اطلاع دی ہے۔