-
لیبیا کا واقعہ، اسرائیل کی شدید بے عزتی ہے
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۳صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم اور حزب اختلاف کے موجودہ رہنما یائیر لاپید نے اس حکومت کے وزیر خارجہ کی اپنی لیبیا کی ہم منصب سے ملاقات کی خبر کے افشا ہونے کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو صیہونی حکومت کے لیے بے عزتی قرار دیا۔
-
غزہ سے نئے میزائلوں کے تجربے کے پیغامات
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۳غزہ میں مزاحمت نے حال ہی میں ایک نیا میزائل تجربہ کیا جس میں ایک ہی دفعہ میں سمندر کی طرف 50 طویل فاصلے تک مار کرنے والے راکٹ فائر کرکے کئی سیاسی اور فوجی پیغامات دے دیئے ہیں۔
-
سعودی اور اسرائیلی تجزیہ نگار آپس میں الجھ پڑے
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۲ایک سعودی تجزیہ کار اور ایک صیہونی صحافی کے دمیان براہ راست ٹیلی ویژن کے پروگرام کے دوران جھگڑا ہو گیا۔ دونوں ہی فریق تل ابیب اور ریاض کے تعلقات کو معمول پر لانے کا دفاع کر رہے تھے۔
-
عبرانی میڈیا کا دعوی، اسرائیلی معاشرے کا شیزارہ بکھر چکا ہے
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹ایک عبرانی میڈیا نے لکھا کہ اسرائیلی معاشرے میں اختلافات اور تفاوت اس معاشرے کے دو گروہوں کے درمیان پائے جانے والے اختلافات سے پرانے اور گہرے ہیں جن کا ہم آج مشاہدہ کر رہے ہیں۔
-
سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات پر صیہونی میڈیا کا عجیب تبصرہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، اسرائیل کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کے لیے "بڑے اقدامات" چاہتا ہے۔
-
الجزائر کے صدر نے صیہونی حکومت کا مذاق اڑایا
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۴صیہونی حکومت کی جانب سے مغربی صحارا کے لیے مراکش کی خودمختاری کو تسلیم کرنے کے نتائج کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں الجزائر کے صدر نے کہا کہ ان کے پاس کسی چیز کو تسلیم کرنے کا اختیار نہیں ہے۔
-
سعودی عرب اپنی شرطوں سے کبھی پیچھے نہيں ہٹے گا
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۷سعودی عرب کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ ہم اسرائیل کے مقابلے اپنی شرائط سے پسپائی نہیں کریں گے۔
-
سعودی عرب سے اسرائیل کی دشمنی ظاہر ہوگئی
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹عبری زبان کے ایک ذرائع ابلاغ نے ریاض اور تل ابیب کے راستے میں پائے جانے والے تین چیلنجز کی اطلاع دی ہے جو دو طرفہ تعلقات کے معمول پر آنے کے راستے میں رکاوٹ ہیں۔
-
سرحد پر اسرائیلی فوج ہائی الرٹ پر
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱صیہونی حکومت کے لیے مصر کی سرحدوں کے عدم استحکام اور نا امن ہونے کے بعد اس حکومت کی فوج نے سرحدوں پر اپنے فوجیوں کو نئے محتاط احکامات جاری کیے ہیں۔
-
امیر کویت، کس طرح خدا سے ملاقات کے متمنی تھے؟
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۱کویتی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر نے انکشاف کیا کہ ملک کے مرحوم امیر پر 2019 میں صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے شدید دباؤ ڈالا گیا۔