-
طوفان الاقصی نے امریکا کی منصوبہ بندی پر پانی پھیر دیا
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۵ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندہ نے استقامتی تحریک کو کنٹرول کرنے میں امریکی صدر بائیڈن کو ناکام قرار دیتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت کی قدردانی کی ہے۔
-
صدرمملکت رئیسی: صیہونی حکومت پر سیاسی و اقتصادی دباؤ پر زور
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے روس، چین، ترکیہ قزاقستان اور جنوبی افریقا سمیت دنیا کے پچاس ملکوں کے سربراہوں کے نام خط ارسال کرکے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی حکومت پر غزہ میں جرائم کا سلسلہ بند کرنے کے لئے مختلف سیاسی اور اقتصادی راستوں سے دباؤ ڈالا جائے۔
-
خالد قدومی: واقعی امت اسلامیہ دشمن کے مقابلے میں کھڑی نہیں ہوسکتی؟
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۵تہران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے کہا ہے کہ ہم نے جنگ کے دوسر ے ہی دن سے ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کے سفارتی اقدامات کا مشاہدہ کیا جو بہت اہم ہیں۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت سے غزہ کی صورتحال کی تحقیقات تیز کرنے کا ایران کا مطالبہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۱اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کےنمائندے نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے فلسطین کی صورتحال بالخصوص غزہ کے تباہ کن حالات کی مجرمانہ تحقیقات میں تیزی لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی دشمن کی شکست و نابودی کا آغاز ہوچکا ہے: القسام بریگيڈ کے ترجمان
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴فلسطین کی تحریک حماس کی فوجی ونگ شہید عزالدین قسام کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی فوجی اور انٹلی جنس برتری کا دور اب ختم ہوچکا ہے اور اب اس کی ناکامی کا دور شروع ہوگياہے
-
صیہونی حکومت کے زمینی حملے کو پسپا کردیا ہے: القسام بریگيڈ
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو شہید عزالدین قسام بریگیڈ نے غزہ کے شمال میں غاصب صیہونی حکومت کے زمینی حملے کا مقابلہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
غاصب اسرائيل کے ساتھ تعلقات منقطع کیا جائے: تحریک حماس کے رہنما کا مطالبہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۴فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے عرب اور اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات منقطع کر دیں۔
-
اسرائیل کے ساتھ امن کی سازش رچانے والے تاریخ کے کوڑے دانوں میں چلے جائیں گے: فلسطینی رہنما
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵فلسطینی رہنما نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ امن کی سازش رچانے والے عناصر تاریخ کے کوڑے دانوں میں چلے جائیں گے۔
-
اسرائیل سے ڈرون طیارے خریدنے والے عرب ممالک کی تعداد میں اضافہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ان عرب ممالک کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جو صیہونی حکومت سے ڈرونز طیارے خرید رہے ہیں۔
-
امریکہ اور عرب اتحاد ممالک کی دو ہفتہ جاری رہنے والی فوجی مشقوں کا اختتام
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۲سعودی عرب میں دو ہفتہ سے جاری عزم عقاب 23 مشترکہ فوجی مشقیں، سعودی عرب میں آج ختم ہو گئی ہے، اس میں امریکہ اور عرب ممالک کے اتحاد نے مل کر مشقیں انجام دی تھیں۔