-
عرب لیگ نے کی فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جارحیت کی مذمت
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷عرب لیگ نے فلسطینی عوام کے خلاف بڑھتی صیہونی جارحیت اور بلاطہ کیمپ میں فلسطینیوں کی ہونے والی شہادت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ہم خطے کو کشیدگی کے میدان میں تبدیل نہیں ہونے دیں گے: محمد بن سلمان
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵عرب لیگ کا بتیسواں سربراہی اجلاس آج جدہ میں شروع ہوا اور عرب لیگ کی سربراہی الجزائر سے سعودی عرب کو سونپ دی گئی۔
-
عرب سربراہی اجلاس میں شام کی شرکت پر سعودی عرب کا اظہار مسرت
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲عرب ملکوں کے سالانہ سربراہی اجلاس میں شام کے صدر بشار اسد کی شرکت میڈیا رپورٹوں کے اہم محور میں تبدیل ہو گئی ہے اور سعودی عرب نے بھی اس اجلاس میں دمشق کی واپسی پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔
-
عرب لیک میں شام کی واپسی
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
عرب وزرائے خارجہ کا شام کی عرب لیگ میں واپسی سے اتفاق
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے قاہرہ اجلاس میں عرب لیگ میں شام کی واپسی سے اتفاق کیا ہے۔
-
عرب اور اسلامی ممالک کے درمیان تعلقات کا خیرمقدم کرتے ہیں، یمنی عہدیدار
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴ایک اعلی یمنی عہدیدار نے ایران اور سعودی عرب سمجھوتے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عرب اور اسلامی ملکوں کے دو طرفہ سفارتی رابطے ضروری ہیں۔
-
اسرائیل کے جاسوسی سافٹ ویئر کے نشانے پر عرب ممالک
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۵خلیج فارس کے عرب ممالک کو صیہونی جاسوسی سافٹ ویئر برآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
امریکی چینل کا انکشاف، تہران سے تعلقات کے خواہاں ہیں عرب ممالک
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۲امریکی چینل سی این این نے خبر دی ہے کہ خلیج فارس کے عرب ممالک، ایران کے ساتھ تعامل اور تعلقات میں بہتری کے خواہاں ہیں۔
-
مقتدیٰ صدر کی اپیل پر لاکھوں عراقی نماز جمعہ کے لئے اکٹھا ہوئے
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵السومریہ چینل کی رپورٹ کے مطابق عراق کے معروف مذہبی و سیاسی رہنما سید مقتدیٰ الصدر کی قیادت میں لاکھوں لوگ نماز جمعہ کے لئے بغداد پہنچے.
-
عرب ممالک جھک گئے، شام کو عرب لیگ میں واپس لانے کیلئے تگ و دو شروع کی
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳عرب لیگ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اس اتحاد کے رکن ممالک شام کو عرب لیگ میں واپس لانے کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔