Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰
دنیا میں سالانہ تقریبا ڈیڑ کروڑ افراد مختلف قسم کے کینسر میں مبتلا ہوتے ہیں جن میں سے بہت سے بیمار بر وقت علاج شروع ہو جانے کے سبب نجات حاصل کر لیتے ہیں مگر لاکھوں بیمار ایسے ہوتے ہیں جو کینسر کی مہلک بیماری سے خود کو نجات دلانے میں کامیاب نہیں ہو پاتے اور لقمۂ اجل بن جاتے ہیں۔ محققین کا خیال ہے کہ اگر اپنی روزمرہ کی زندگی میں چند ایک نکات پر توجہ کی جائے تو کافی حد تک خود کو کینسر جیسے مہلک مرض سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔