-
بیرسٹر گوہر خان پی ٹی آئی کے نئے سربراہ منتخب، کیا مائنس ون فارمولے پرعمل ہو گیا؟
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی نہیں رہے، بیرسٹر گوہر نئے سربراہ منتخب ہو گئے ہیں۔
-
دہشت گرد میڈیا اور منافقین کو اب کہیں بھی امان نہیں ملے گی : ایران انٹیلی جنس وزیر
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳ایران کے انٹیلی جنس وزیر حجت الاسلام اسماعیل خطیب نے کہا ہے کہ کسی بھی گروہ اور دہشت گردی کی ترویج کرنے والے میڈیا اور کسی بھی فرد کو اب امان نہیں ملے گی-
-
کشمیر: ہندوستانی فوج کے ساتھ جھڑپ میں 6 عسکریت پسندوں کی موت
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵کشمیر میں گزشتہ دو دنوں کے دوران ہندوستانی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 6 مبینہ عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔
-
نئی دہلی؛ ہندوستانی پرچم کی توہین پر برطانوی ہائی کمشنر وزارت خارجہ میں طلب
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۲برطانیہ میں خالصتانی علیحدگی پسندوں کی جانب سے ہندوستان کے پرچم کی توہین پر نئی دہلی میں برطانیہ کے ہائی کمشنر کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا۔
-
ہندوستانی پنجاب میں علیحدگی پسندوں کے خلاف آپریشن، 100 سے زیادہ افراد گرفتار
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷ہندوستان کے صوبہ پنجاب میں ایک علیحدگی پسند لیڈر کی گرفتاری کے لئے علاقے میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کرکے آپریشن جاری ہے، 120 افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
-
عراقی کردستان کے سربراہ کو سید عمار حکیم کا انتباہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱عراق کی الحکمہ قومی پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم نے کہا ہے کہ ملک کو ہمسایہ ممالک کے خلاف خطرات کی گزرگاہ نہیں بننے دینا چاہئے۔
-
کشمیر میں تصادم، 3 عسکریت پسند مارے گئے
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۵کشمیر کے سرحدی ضلع کپواڑہ کے جمہ گنڈ علاقے میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں تین عسکریت پسند مارے گئے۔
-
جموں و کشمیر میں جھڑپ، تین جنگجو مارے گئے
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سری نگر کے نوگام علاقے میں سیکورٹی فورسز اور مسلح عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم آرائی میں لشکر طیبہ کی ذیلی تنظیم ٹی آر ایف سے وابستہ تین عسکیرت پسند مارے گئے۔
-
کشمیر میں جھڑپ، ایک علیحدگی پسند کی موت
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک تصادم میں ایک مسلح علیحدگی پسند کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
فائرنگ میں دو کشمیری شہری جاں بحق، پولیس پر انکے بلا سبب قتل کا الزام
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس پر دو عام افراد کے قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے۔